Language used by Imran Khan and Pervez Khattak against opponents is shameful - Rauf Klasra

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایچیسن کالج کی پڑھی لکھی روشن اور آزاد خیال پیداوار. رول ماڈل اور مستقبل کے جمہوری حکمران؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Klasra is 100 % right.

نواز کا سب خامیوں کے باوجود اس حدتک عوام میں مقبول ہونے کی اصل وجہ یہی ہے اسکا شریفانہ طریقه سے بولنا ہے
اور اس نے اس چیز کی ٹرینگ لی ہے ...امیج بلڈنگ کی
باہر کے ملک میں ایسے بہت سے ادارے ہیں جو اس چیز کی ٹریننگ کرواتے ہیں

اور خان صاحب کی آواز ٹھیک ہونے کے باوجود اگر دیہات اور عام بندے تک نہی پہنچی تو اسکی بنیادی وجہ ان کا غیر مقبول طرز گفتگو ہے

کبھی اردگان یا مہاتیر محمد کو دیکھا ہے ایسے بات کرتے ہوے ؟؟؟

انکا لباس ، چلنا پھرنا ، بات چیت انتہائی شریفانہ ہے

کم از بات تو ٹھیک طریقے سے کرو
 
Last edited:

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Totally agree, these people whom Klasra named are claiming to lead Pakistan in right direction, but the first impression due to their lingual filth is that the still need to learn, then practically prove that they are better civilized people whom nation can trust and accept as role models. Who ever has done so must come forward, say sorry and promise to never repeat remarks like such for any voter
 
sher18

Minister (2k+ posts)
you guys remember Bhutto's Suwar ka Bachay speech..Zardari aur Billo aaj tak Bhutto kay naam vote lay rahay hai. why because Bhutto did not loot the country nor he ran away to UK.

IK has many faults, he is not an angel but he is sincere with his country and not Hypocrite. While Nawaz acts like a nice person but he is a hypocrite and looter.
 
بھٹو کوئی نبی تھا جو اسکی مثال دے رہے ہو ؟؟
اس نے جب کہا تھا تو لوگ اس وقت بھی بہت بولے تھے اور اسی وجہ سے بنگالی ہمارے خلاف تھے
ایک نے غلطی کی اب سارے کریں گے ، یہی پٹواری ہوتا ہے
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
میں خود کسی کو کیا اخلاق کا درس دیے سکتا ہوں میں تو خود گھدے کو گھدھا کہتا ہوں

جب ان چوروں کے پاس کچھ نہیں بچتا تو پھر یہ اخلاقیات کا سبق سکھانے لگ جاتے ہیں، کیوں کے یہ کرپشن کے مال سے نہا کر پاک ہوے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھٹو کوئی نبی تھا جو اسکی مثال دے رہے ہو ؟؟
اس نے جب کہا تھا تو لوگ اس وقت بھی بہت بولے تھے اور اسی وجہ سے بنگالی ہمارے خلاف تھے
ایک نے غلطی کی اب سارے کریں گے ، یہی پٹواری ہوتا ہے
;)
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
If Klasra wanted to restore some of his lost credibility, he could have also mentioned Ayaz Sadiq.
 
sher18

Minister (2k+ posts)
بھٹو کوئی نبی تھا جو اسکی مثال دے رہے ہو ؟؟
اس نے جب کہا تھا تو لوگ اس وقت بھی بہت بولے تھے اور اسی وجہ سے بنگالی ہمارے خلاف تھے
ایک نے غلطی کی اب سارے کریں گے ، یہی پٹواری ہوتا ہے

I am not saying that Bhutto and IK did the right thing, I condemn IK for it. He should correct himself. So what is your point ? Should IK be sent to jail and Haram Sharif release just because he is nice but also a thief...???
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
I tell you one thing, Imran Khan is very soft, very very soft when it comes to these corrupt thugs.
If they were in any other country, they would have been abused to no ends by everyone, even on the streets.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﮏ ﭼﺎھﮯ کچھ بھی ہو ۔ شادیاں کرے یا نہ کرے
ﺟﺐ ﺗﮏ ﻣﺠﮭﮯ
*ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ* ﺍﻭﺭ *ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ* ﺟﯿﺴﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻟﮍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﮩﺘﺮ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ* ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ
مجھے بہرحال، عمران خان کو ھی ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮنا ھو گا.

ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ
*ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻭﻗﺖ* ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ ﺭھﺎ
ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﯿﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ، ﺑﻠﮑﮧ
فی الحال صرف
اس مروجہ مغربی ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ایک ﻣﻨﺘﺨﺐ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ چننا ھے

ﺍﺏ ﭼﺎھﮯ ﻭﮦ

ﻭﮦ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﭼﻮﮐﮭﭧ ﭼﻮﻣﮯ،

ﺍﻣﺎﻡ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﺟﺎﺋﮯ،

ﯾﺎ ﺗﺒﻠﯿﻐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ، شادی کرے یا نا کرے

*ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﺽ ھﮯ*
کہ
*ﺑﺪﻣﻌﺎﺷﯿﮧ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﻮ ﺟﻨﮓ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ھﮯ،*
*اس کو ﻭﮦ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮ ﻟﮯ...!*

اور
*کرپٹ لوگوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا دے۔*
اور ﺑﺲ...

میرے پیارے وطن پاک کو اس
*سِسِلین مافیا اور بدمعاشیہ* سے نجات دلا دے جو کتنی دھائیوں سے پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر رھے ھیں

ھم 50 سال سے ان سیاستدانوں کو بار بار سپورٹ کر رھے ھیں جو ہر بار قوم کو لوٹ رھے ھیں،
اور
آج اگر 20 سال کی جدو جہد کے بعد
*یہ ایک شخص اس مافیا کے خلاف کھڑا ھوا ھے*
اور ملک میں انصاف، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی بات کر رھا ھے تو
لازم ھے کہ
ھم اپنے ملک اور قوم کی خاطر اس کو ایک موقع دیں.

مجھے عمران خان کی ذاتِ سے کوئی دلچسپی نہیں.

میرا ھیرو وہ تب ہی ہو گا
جب وہ میرے ملک اور قوم کے لئے وہ سب کچھ کرے گا جو اس کا وعدہ ھے۔
خاص کر جب وہ ملک کو کرپٹ لوگوں سے نجات دلاہے گا۔

میرے لیے اتنا ہی کافی ہے
کہ
*کرپشن کے خلاف ایک موثر جنگ کا آغاز اسی نے کیا*

یقین ﺭﮐﮭﻮ ۔۔۔
اگر
ﯾﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺿﺎﺋﻊ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺩﻭﺭ ﺩﻭﺭ ﺗﮏ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ رھا !
باقی سب وھی پرانا کوڑا کچرا ھے.

یقین جانیے
میرا نہ تو عمران خان سے کوئی تعلق ہے
نا ھی PTI سے،
بس صرف پاکستان میرا عشق ھے.

میری درخواست ہے کہ آپ بھی صرف اپنے ملک کی خاطر، اور اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق فیصلہ کریں۔

اللہ تعالٰی پاکستان کا حامی و ناصر ھو.

آمین.
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ایسا سیاستدان جو ملک کے پرائم منسٹر ہونے کا امیدوار ہو اور ہونے والا بھی ہو تو ذرا الفاظ کا احتیاط سے استعمال کرے
 
ہر زمانے میں لوگ کسی نہ کسی کو اپنا نجات دھندہ سمجھتے ہیں
اور چند سالوں بعد اسی سے نجات حاصل کر رہے ہوتے ہیں
بھٹو کی بہت چاہت تھی لوگوں میں ، اس سے نجات حاصل کرنے کے لئے ضیاء تک کو قبول کر لیا

دیکھتے ہیں لوگ خان کے ساتھ کیا کرتے ہیں ، مجھے تو کوئی امید نہی ہے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ہر زمانے میں لوگ کسی نہ کسی کو اپنا نجات دھندہ سمجھتے ہیں
اور چند سالوں بعد اسی سے نجات حاصل کر رہے ہوتے ہیں
بھٹو کی بہت چاہت تھی لوگوں میں ، اس سے نجات حاصل کرنے کے لئے ضیاء تک کو قبول کر لیا

دیکھتے ہیں لوگ خان کے ساتھ کیا کرتے ہیں ، مجھے تو کوئی امید نہی ہے
Oye babae forum 80% of your life on this forum demagh purr asar toe purrae gaa mianaravee ikhteeayar kurr ok
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Oye babae forum 80% of your life on this forum demagh purr asar toe purrae gaa mianaravee ikhteeayar kurr ok
او جاہل عبدل لسی ، تو تو کہتا تھا تو بڑا الله والا ہے ، اب الله کو چھوڑ کر لوگوں پر کب سے بھروسہ کرنے لگ گیا ؟؟
حالت تب ہی بدلتی ہے جب الله چاہے
قران کریم تو یہی بتاتا ہے
جب کسی کو کوئی قران کی بات بتائیں تو لوگ گالیاں دینے لگ جاتے ہیں
استغفر الله