Landlord plucks childs eye over an orange

wamufti

Senator (1k+ posts)
Abhi dekhna SS kaise action leta he... Fir der se lodge kerne per SHO, DIG ka suspend hona tu yaqeeni baat he .... insaaf ki farahmi SS chain se bhi nahi bethe ga.. Barkat k liye commissioner ko bhi media ke samne warning de jai gi ... elaaj govt hospital me muft kerwane ke liye bhi kaha jai ga.....
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
just wait for shobaz to take notice and name a price to shut this mother up. my guess is 10 lac and free education up to matric. also maybe a home in ashyina scheme.
 

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani tyep jamhoriat k husn ka ik shandaar example. Only we are responsible for all these cruelties that we have been supporting status quo since Pakistan's inception.
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
باغ سے مالٹا توڑنے پر زمیندارکا بچے پر تشد&#15

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )تحصیل وزیر آباد میں باغ سے مالٹا توڑنے پربااثر چوہدری نے دس سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسکی بائیں آنکھ نکال دی ،آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد کے نواحی گاﺅں ساروکی میں محنت کش کا دس سالہ بیٹا خضر کھیلتے ہوئے چوہدری اکرام کے باغ میں چلا گیا اورمالٹا توڑنے کی کوششیں کرتے ہوئے چوہدری اور اس کے ملازمین کی پکڑ میں آگیا جنہوں نے اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے بچے کی دائیں آنکھ ضائع ہوگئی۔ خضر کی ماں اسے طبی امداد کے لئے احمد نگر کے قریبی ہسپتال لے آئی جہاں ڈاکٹرز نے بچے کی آنکھ ضائع ہونے کی تصدیق کردی اور بچے کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ریفر کردیا۔آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے احمد نگر پولیس کو فوری طور بااثر ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔
 

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
لیگی ایم این اے کے بیٹوں پر لڑکی سے زیادتی ک&#

لیگی ایم این اے کے بیٹوں پر لڑکی سے زیادتی کا کیس جھوٹا
2ljp0tw.jpg
 

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
فیصل آباد میں بھی گلو بٹ کی آمد، پولیس کا گل&#

فیصل آباد میں بھی گلو بٹ کی آمد، پولیس کا گلو بٹ
2en8484.jpg
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: فیصل آباد میں بھی گلو بٹ کی آمد، پولیس کا گ&#160

​Nooray Butt Ki Guloo Butt police
 

Cyclops

Minister (2k+ posts)
Re: لیگی ایم این اے کے بیٹوں پر لڑکی سے زیادتی &#170

wah wah kia mahan police hay
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لیگی ایم این اے کے بیٹوں پر لڑکی سے زیادتی &#170

مُکرنا هی تها هو سکتا هے جان کی دهمکی دی هو ظالموں نے یا پهر خاندان وغیره کو
..............................................................نقصان پهنچانے کی دهمکی دی هو گی
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مالٹا تورنے پر بچے کی آنکھ نکال دی

​only in pakistan.........
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: مالٹا تورنے پر بچے کی آنکھ نکال دی

Iss CHODri ki bhi aik aankh nikkal do
 

Abdul Haadi

Senator (1k+ posts)
Re: مالٹا تورنے پر بچے کی آنکھ نکال دی

only happens in saltanate Shareefia, that man should be dealt with according to law. But sad there is no law in country rather monarchy.
 

hassan25

Senator (1k+ posts)
Re: مالٹا تورنے پر بچے کی آنکھ نکال دی

jinn moashroon mai hukmraan kanoon ke nichee hote hain woh
phir apne awam ke hifazat karte hai aur unko insaf bhi dete hai