علیم خان اتنا بدنام ہے تو یہ تحریک انصاف کا الکشن کیسے جیت گیا ؟
ہو سکتا ہے کہ عمران خان بھی اس کے مطلق نا جانتا ہو ، یا ہو سکتا ہے کہ چونکہ یہ جیت کر آیا ہے اس وجہ سے کچ کروائی نہیں کرنا چاہتا ، مگر میں یہ حیران ہوں کہ کیا شوباز شریف کو نہیں پتا کہ یہ بندہ کیا کر رہا ہے ؟ شوباز شریف کافی عرصے سے حکومت کا صوبے کا حاکم ہے ، اور علیم خان یہ کام آج سے نہیں کر رہا تو پھر کیا وجہ تھی اور ہے کہ اس کو سلاخوں کے پیچھے نہیں بھیجتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر تحریک انصاف کی حکومت ہوتی تو یقین کریں چاہے یہ بندا تحریک انصاف میں بھی ہوتا تو ہم اس کی گرفتاری کا مطالبہ ضرور کرتے ،