اور میرا خیال ہے کے اگلا سال بھرپور حادثوں کا سال ہے دفتروں کے اور ریکورڈ کے جلنے کا کیوں کے اسکے بعد کیا پتا حکومت ملے نا ملے پر اپنا اپنا کیا صاف تو کرنا ہے ناپنجاب میں جہاں جہاں کرپشن ہو گی، وہاں وہاں ریکارڈ غائب ہو جائے گا یا آگ میں جل جائے گا۔
ایک اعلان ہونا چاہیے جس جس نے جو جو کچھ ریکارڈ کے ساتھ کیا اس کا بھی وہ ہی انجام کیا جائے گا.تو سارے جلے ہوئے اور کھوۓ ہوئے ریکارڈ مل جائیں گے.
جب پنجاب میں اپریشن شروع ہو چکا تو ملک کے آدھے سے زیادہ حصے کا ریکارڈ ٹھکانے لگانے کا آسان طریقہ یہ ہے کے جلا دو.اب یہ نہ ہو کے یہ ریکارڈ کہیں سے اصل شکل میں نکل آئے.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|