مجھے یاد ہے ایک سائیکل سوار کو کتا پڑ گیا (کتے کو پولیس کا کیا لحاظ) پہلے تو اس سوار نے تیزی سے پیڈل مار کر نکلنا چاہا لیکن جب دیکھا کہ کتے کی سپیڈ زیادہ ہے تو سائیکل چھوڑ کر بھاگنا شروع کر دیاان سائیکل سوار پولیس والوں کو اب منچلے موٹر بیک پر چھیڑ کر گزرا کریں گے
ان سائیکل سوار پولیس والوں کو اب منچلے موٹر بیک پر چھیڑ کر گزرا کریں گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|