Lahore: Newly wed bride was found dead in her room.

Last edited by a moderator:

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شادی کے تیسرے روز دُلہن کو قتل کردیا...

Well this what happens when there is no fear of law.When the whole justice system is collapsed and lawyers threaten the Judges,then this is the result.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شادی کے تیسرے روز دُلہن کو قتل کردیا...

گھٹیا انسان نے نکاح کے وقت کیوں نہیں منع کیا ، تین دفعہ پوچھا جاتا ہے ، ذلیل نے ایک معصوم کی جان لے لی
 
amigo

MPA (400+ posts)
Re: شادی کے تیسرے روز دُلہن کو قتل کردیا...

If there is enough evidence just hang this rascal.
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شادی کے تیسرے روز دُلہن کو قتل کردیا...

گھٹیا انسان نے نکاح کے وقت کیوں نہیں منع کیا ، تین دفعہ پوچھا جاتا ہے ، ذلیل نے ایک معصوم کی جان لے لی
1240059_144956759046621_1928056635_n.jpg
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شادی کے تیسرے روز دُلہن کو قتل کردیا...

کچھ ذہنی مریضوں کا ملبہ پوری قوم پے ڈالنا انصاف ہے ؟ امریکہ میں ایک ماں نے اپنے بچے کو خود مار دیا اس سے یہ سمجھ لیں کہ پوری قوم اپنے بچے مار دیتی ہے ؟؟
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شادی کے تیسرے روز دُلہن کو قتل کردیا...

If there is enough evidence just hang this rascal.
کیوں جی اس کے نام کے ساتھ شریف نہیں آتا اس لیے اسے پھانسی پہ چڑھا دو؟ اور جن کے خلاف وڈیو شواہد موجود ہیں ان کو حکمران برقرار رکھو۔ پہلے ان کو تو پھانسی ہونے دو۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شادی کے تیسرے روز دُلہن کو قتل کردیا...

کچھ ذہنی مریضوں کا ملبہ پوری قوم پے ڈالنا انصاف ہے ؟ امریکہ میں ایک ماں نے اپنے بچے کو خود مار دیا اس سے یہ سمجھ لیں کہ پوری قوم اپنے بچے مار دیتی ہے ؟؟
پنڈت جی اب آپ غصہ کر گئے ہیں:)۔ کیا ثبوت ہے کہ اس نے قتل کیا ہے؟ صرف مقتولہ کے والد کا بیان؟ یا اس لڑکے کے نام کے ساتھ کانجو، شریف یا جتوئی نہیں آتا اس لیے اسے پھانسی چڑھا دو؟ کیوں بھئی یہ دوہرا میعار کیوں؟ ساری قوم آپ کے خیال میں اس کو پھانسی چڑھانے پہ متفق ہے یا ہو گی؟ اور اگر وہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو پھانسی پہ چڑھانے پہ متفق نہیں تو کیا کہیں گے اس قوم کو؟
:)
کانجو اور جتوئی کو یہ قوم کب پھانسی لگوا رہی ہے؟ امریکہ میں ایسے ہو تو وہ سزا دیں گے چاہے وہ ریمنڈ ڈیوس ہو یا شاہ رخ جتوئی یا مصطفٰی کانجو یا شہباز و نواز شریف۔ ان کا قانون سب کو ایک آنکھ سے دیکھے گا، نہیں دیکھے گا تو قوم اٹھ کھڑی ہو گی۔ ادھر کیا صورتحال ہے؟ صولت مرزا پھانسی پہ، اور وسیم اختر مئیر۔ کتنا اچھا انصاف ہے غیرت مند پاکستانی قوم کے لیے۔
:)
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شادی کے تیسرے روز دُلہن کو قتل کردیا...

ویسے میں حق میں ہوں کہ اسے پھانسی لگا دی جائے لیکن اسے پھانسی نہیں ہو گی بلکہ معاملہ رفع دفع ہو جائے گا۔ آگے قانون جانے یا آپ سب جانیں۔
 
SachBol

Voter (50+ posts)
​ابھی یہ ایک خبر ہے پُوری طرح تحقیق ہونی چاہیے کہ لڑکی کی وفات کیسے ہوئی بغیر ٹھوس ثبوت کے کسی بے گناہ کو پھانسی پے نہیں لٹکانا چاہیے ۔ اگر یہ مجرم ہے تو بے شک اِس نے ایک بے گناہ کی جان لی ہے سزا ملنی چاہیے اِنصاف ہونا چاہیے ۔
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
This happens in a society where people are not allowed to decide for their lives. We all as a society members are involve in such societal killings.
 
Back
Top