پاکستان کی تاریخ میں اس سے پہلے بھی دو رسوا ۓ زمانہ ڈاکو گزرے ہیں، جو لوگ انکے لوٹ کے مال میں سے انکے ٹکڑوں پر پلتے تھے وہ ان دونوں کو بڑا غریب پرور کہتے تھے ایک کا نام محمّد خان ڈاکو اور دوسرے کا نام رحمن بلوچ ڈکیت تھا
کیا ان جاہل لوگوں کے نہ ماننے پر وہ دونوں اپنی سزا سے بچ سکے؟؟
اسی طرح جاہل پٹواری اس ڈاکو نواز شریف کے لوٹ کے مال میں سے قیمے کے نان ملنے کے بعد اسے ڈاکو ماننے سے انکاری ہیں تو انکی خدمت اقدس میں عرض ہے کہ کھوتے کے قیمے کے نان کھاتے رہو اور ہنہناتے رہو
فکر نہ کرو جلد ہی قانون اپنا راستہ خود بنا ۓ گا اور ڈاکوؤں کا یہ خاندان اپنے انجام کو پہونچ کر رہے گا
انشاللہ