Lahore Metro track toot phoot ka shikaar hogaya - SAMAA NEWS

میٹرو بس کا ٹریک پہلے تین ماہ میں ہی جگہ جگہ سے خراب ہونا شروع ہو گیا تھا۔ نیازی چوک ، ضلع کچہری، سول سیکریٹیریٹ کے پاس ٹریک بُری طرح خراب ہے،بارش میں نکاسی کا کوئی خاص انتظام نہیں ہے، آزادی چوک سے بھاٹی چوک کی طرف جاتے ہوئے چڑھائی ہونے کے باوجود پانی کھڑا ہو جاتا ہے ۔
اور یہ سب ابتدائی تین ماہ میں ہی سامنے آگیا تھا، جب تعمراتی کمپنی کا بقایا جات باقی تھے اور ادائیگی روک کر کام کو صحیح کروایا جا سکتا تھا۔،
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کو تعلم اور شعور دینا سب سے ضروری ہے.

کھوتے کے برابر اس قوم کی عقل ہے.

جو مرضی کر لو

جو امید آپ کو کھوتے سے ہے اس سے زیادہ امید اس قوم سے نا رکھو.


 

Back
Top