desan
President (40k+ posts)
Watch from 21:45
خوش آئند بات یہ ہے کہ عمران خان صاحب کی بائیس سال کی محنت رنگ لے آئی ہے اور عوام اب چوروں کو پہچان چکے ہیں
انشاءاللہ اب کے بار صرف عمران خان کا بلا ہی چلے گا اور نورے باؤنڈری سے باہر جا گریں گے
اس بار جہلم جلسہ کی اپڈیٹس نہیں دیں ، آپکے علاقے میں فواد چوہدری کی جیت کا کتنا امکان ہے؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|