Lahore mein Aik SHO bhi Hamza Shehbaz ki Merzi ke Beghair nahi lagta... - Rauf Klasra

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
کسی بھی معاشرے میں حقیقی معزور وہ ہوتا ہے جو آنکھیں رکھتا ہے مگر برائی نظر نہی آتی دماغ رکھتا ہے مگر مثبت سوچ سے محروم زبان رکھتا ہےُمگر حق بات نہی کر سکھتا کان رکھتا ہے مگر حق بات نہی سب سکھتا بولو بولو بولو کون؟؟؟ پٹوااااااااااااااااااااری
 

Dr.Awaan

Politcal Worker (100+ posts)
[FONT=&amp]واہ میری دلیر قوم کے سپوتو۔۔۔ بھوک کا مارا ایک شخص اپنی بھوک مٹانے کے لیے دو چار پھل چوری کرتا ہے آپ اسے پکڑ کر اسکی درگت بنادیتے ہو اسے لہولہان کر دیتے ہو یہ سوچے بغیر نہ جانے وہ کتنے دن کا بھوکا ہے اور دوسری طرف اسی قوم کے اربوں کھربوں چوری کرنے والے چوروں کو سلامیاں کرتے اور ان کے گیت گاتے نہیں تھکتے اکیس لعنتوں کی سلامی ہی بنتی ہے ایسے ناسمجھوں پر[/FONT]
 

Back
Top