Lahore: Children Hospital or Refer Center

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
x2259934_34270858.jpg.pagespeed.ic.3UkPAjCt9N.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/Mar...9934_34270858.jpg.pagespeed.ic.3UkPAjCt9N.jpg
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
گنجوں کی نسل تو لندن سے علاج کرواتی ہے۔

پاکستانیوں کی نسل بھاڑ میں جائے۔
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے خیبر پختون خوا نے ڈاکٹر ز کے لیے مثالی پے پیکج دیا ہے اور اس کے مؤثر ہونے کا اندازہ آپ اس سے لگا سکتے ہیں کہ پختون خواہ کے ۱۰ اضلاع کے اسپتالوں میں ۸۰%+ ڈاکٹر تعینات ہو چکے ہیں۔
جہاں تک برن یونٹ کی بات ہے اس معاملے میں خٹک صاحب بھی سستی برت رہے ہیں ۔ پشاور میں ابھی تک برن یونٹ نہیں بن سکا۔ حالانکی خٹک صاحب نے وزیر اعلی بننے کے بعد اپنے دوسرے انٹرویو میں برن یونٹ کیضرورت و اہمیت بیان کی تھی اور اسے جلد تکمیل تک پہنچانے کا عندیہ دیا تھا۔
 
Last edited:

..........................
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
نونی مشیرز لوجکس
ہم پہلے وہ ٹرین تو چلا لیں جو بچوں کو جلد از جلد چلڈرن ہسپتال پہنچا سکے ، ظاہر ہے ہسپتال پہنچے گے تو علاج ہو گا نا - ٹرین کے بعد ہسپتال کا نمبر ہے وہ بھی اگر کہی سے قرضہ ملا تو
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ہسپتال یا اسکول یہ تب ٹھیک کریں جب ان کے اپنے بچے یہاں پڑھیں

انہیں پتا ہے انکی گندی نسل عوام کے لوٹے ہوئے پیسے پر لندن، نیو یارک یا پیرس میں پڑھے گی بھی اور علاج بھی کرواۓ گی تو یہ پاکستان میں کیوں ہسپتال یا سکول بنائیں ؟؟؟

پاکستانی عوام چھتر کھانے کی مستحق ہے اور وہ اسے مل رہے ہیں

عوام ... پلیز انجواۓ دی چھترز
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
نونی مشیرز لوجکس
ہم پہلے وہ ٹرین تو چلا لیں جو بچوں کو جلد از جلد چلڈرن ہسپتال پہنچا سکے ، ظاہر ہے ہسپتال پہنچے گے تو علاج ہو گا نا - ٹرین کے بعد ہسپتال کا نمبر ہے وہ بھی اگر کہی سے قرضہ ملا تو

ہسپتال کا جو قرضہ ملے گا پہلے اسکی منی لانڈرنگ کی جاۓ گی اور باقی جو بچے گا اس سے کسی ہسپتال کا ایک یونٹ بنا کے اخباروں میں تھوبڑے دکھا کے شوبازی کر دی جاۓ گی

اور سیاست ڈاٹ پی کے کے پٹواری اس شوبازی پر دھمالیں ڈال ڈال کے پاگل ہوتے پھریں گے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
ارے بھائی اپ کیسی بات کر راہیں ہیں آپکو شاہد پتا نہیں لیکن اب تو آلو بھی پانچ روپے کے ہو گیئں ہیں
اب بھوک کس بات کی ؟

ہمممم آلو چھولے کرارے ؟؟

کھائے بھی ہیں کبھی میرے ملکو بھائی ؟

:biggthumpup:​
 
Milk Shaykh

Banned

ہمممم آلو چھولے کرارے ؟؟

کھائے بھی ہیں کبھی میرے ملکو بھائی ؟

:biggthumpup:​

ہم تو دو وقت کی روٹی کھالیں تو کافی ہیں
بھائی سےکرنا چاہیے dislikesia آپکو یہ سوال ہمارے
ہمہریں مستری جی بھائی کچھ منٹو میں آتے ہی ہوئیں گیں
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
dislikesia

ہم تو دو وقت کی روٹی کھالیں تو کافی ہیں
بھائی سےکرنا چاہیے dislikesia آپکو یہ سوال ہمارے
ہمہریں مستری جی بھائی کچھ منٹو میں آتے ہی ہوئیں گیں

اس بیچارے کو جس کام پر لگایا گیا ہے اسے لگا رہنے دو_ خود ہی تھک ہار کر بسوری سی شکل بنا کر بیٹھ جائے گا_

:lol:​