میکبتھ بھائی یہ سلفی علم مولانا اسحاق کے بعد وہ عالم ہے جو حق سچ بیان کرنے کی کوشش کرتا ہے اور ان دیو گند طالبانوں کے بارے سخت موقف رکھتا ہےساری دنیا نے بھانپ لیا ہے کہ دہشتگردی کے کھُسروی جن کو بارودی بوتل میں بند کرکے جہنم برد کرنے سے ہی دنیا میں امن قائم ہو سکتا ہے۔۔ لیکن ہمارے ہاں کے کاٹھے انجنئیر ابھی تک بارودی شیطان کو پپیاں دیکر رام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔
میکبتھ بھائی یہ سلفی علم مولانا اسحاق کے بعد وہ عالم ہے جو حق سچ بیان کرنے کی کوشش کرتا ہے اور ان دیو گند طالبانوں کے بارے سخت موقف رکھتا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|