کتنے بےوقوف دہشت گرد ہیں
کیا ان کو نہیں پتہ کہ ان کی کمر ٹوٹ چکی ہے
اور حکومت اور آرمی نے بڑی مشکل سے پی-ایس-ایل کا میچ کرا کر دہشت گردی کو شکست سے دی ہے؟
پتہ نہیں کہاں سے آجاتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|