Lahore: Airport Custom Employees Caught Demanding Bribe From Passengers + Showbaz Ka Paris !

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی ایئر پورٹ پر میرے ساتھ بھی کچھ ایسا معاملہ ہوا، میں ایک اندرون ملک پرواز کے لئے لائن میں لگا ہوا تھا، جب میری باری آئی تو خاتون جو بورڈنگ کر رہی تھیں اس نے پوچھا کہ کہاں سے ہے ہیں. میں نے کہا جی لندن سے.. اس کے بعد کافی دیر تک کہتی رہیں کہ جی آپ کا سامان زیادہ ہے ، میں نے کہا کہ میں امارت ایئر لائن سے آیا ہوں اس میں پی آئی اے سے کم وزن کی اجازت ہوتی ہے اور آپ پی آئی اے کے لئے یہ سامان زیادہ بتا رہی ہیں ، کافی دیر کے بعد بورڈنگ ہو گئی اور احسان جتانے والے انداز میں کہا جی کیا یاد کریں گے... میں نے شکریہ کہا اور ہینڈ کیری لے کر واشروم کی راہ لی..لیکن کیا دیکھتا ہوں کہ جناب ایک انہی خاتون کہ ساتھ والے صاحب میرے پیچھے پیچھے واشروم تک پوھنچ گئے اور کہنے لگے کہ جی لندن سے ہے ہیں آپ کا سامان بھی زیادہ ہے تو ہماری خرچی تو بنتی ہے نا ،، میں نے حاضر دماغی سے کہا آپ کے پاس کارڈ ریڈر ہے کیوں کہ میرے پاس بینک کارڈز ہیں کیش میرے پاس کچھ نہیں.. آپ کارڈ ریڈر لے ہیں میں ٹرانسفر کر دیتا ہوں...یہ سنتے ہی وہ جناب رفو چکّر ہو گئے...یہ تو حال ہے ہمارے ایئر پورٹس پر..
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)

ملک اصل بات بتاؤ ؟ تم نے شکل ہی ایسی مظلوم بنائی ہوگی وہ دیکھ کر ہی واپس چلا گیا ہوگا
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
ملک اصل بات بتاؤ ؟ تم نے شکل ہی ایسی مظلوم بنائی ہوگی وہ دیکھ کر ہی واپس چلا گیا ہوگا

bhai inn logon ko mazloomon waghaira ka koi ahsas nahi hota.. bus pata chalna chaye k europe se banda aya hay.... tu bayshak mazloom ban kr bhi dekh lena.. paisay phir bhi maangain gay lol
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
bhai inn logon ko mazloomon waghaira ka koi ahsas nahi hota.. bus pata chalna chaye k europe se banda aya hay.... tu bayshak mazloom ban kr bhi dekh lena.. paisay phir bhi maangain gay lol
فکر نہ کر اب کی بار جب جانا ہوا تو مجھے بتا کے جانا پورا پروٹوکول ملے گا
 
adiprince1

Councller (250+ posts)
When I was going from Lahore to Canada. The guy at the checking openly asked me for bribe. He was like. '' Saman khulwana hai ke chai pani. ''. I hated that guy I was feel like slaping him. Thanks fully I had protocol guy from PIA showed up and told him '' Sab ke mehman hain'' lol. Else I would have bad experience at Lahore airport.
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
کیا انکو تنخواہ نہیں ملتی ؟
٥/١٠ لاکھ رشوت دے کر پوسٹنگ کرواتے ہیں ، کس لیے ؟
دہندہ ہے اور گندھا بھی ہے مگر کئیے جا رہے ہیں ، کوئی خوش قسمتی سے انکے ہاتھ سے بچ جاے تو بچ جاے ورنہ یہ لوگ مسافر کے گھروں تک بھی پوھنچ جاتے ہیں،ان آوٹ کی سٹیمپ لگانے والا یہ تک بول دیتا ہے کہ ہمارے پاس تمہارا ڈیٹا آ چکا ہے اگر (رشوت نہیں دینی )تو اپنے گھر پر ایف ائی اے والوںکا یا انکے نوٹس کا انتظار کرنا ....٩٦ میں مرے ساتھ یہ سب کچھ ہو چکا ہے ،بلکل سچ ہے یہ.....
 
shafi3859

Minister (2k+ posts)
there is an incentive that allows overseas to bring items, that directly correlates to the rimmitances u send to home country during the sstay...most of overseas pakistanies are not aware of that..... there r lots of other benifits of that scheme also.
 
Back
Top