Lahore : 18 months old child named Fahad dies after doctors leave his medication in the middle

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
523742_443698255650548_2017880907_n.jpg

30kexk6.jpg


k00qb8.jpg
 
Last edited by a moderator:

docpk

Citizen
First death after police crackdown on Drs

Doctors strike was only in OPD for last 14 days ..and they were seeing all the OPD patients in emergency...

But
The aqal-e-ala just converted a minor, partial OPD strike, into a major emergency strike. there were several intelligent ways of dealing with situation. e.g. CM talking to doctors himself. not once did he try that...



NOT A SINGLE DEATH WAS REPORTED DURING LAST 14 DAYS...NOT A SINGLE

Now Police started crackdown in all hospitals...In pediatric surgery mayo hospital, Dr.Nawaz was abducted while he was to perform an operation..and that child died on operation table after doctor was taken away by police..

Who is the Killer??????
No death in 14 days strike of YDA or Deaths after police crackdown on order of CM who was busy in watching footbaal match (check his twitter timeline)

 
Last edited by a moderator:

_pakistan

Minister (2k+ posts)
C.M ko chahiye Chulu bhar pani main doop marey.

is ...... key paas ishtihari moham aur Laptop bantney key pesay hain.
Dokron key saath Muamlat teh nahin ker sakta.
Ye aik lahore Nahin chala sakta. Pura Punjab kesay sambhal sakey ga.


 
Last edited by a moderator:

docpk

Citizen
Bull**** Go and ask that child's mother.....That child died on operation theater table after police abducted the surgeon from hospital.....
 

docpk

Citizen
Doctors were on OPD strike for 14 days....Did you heard a single death in 14 days???if yes ,please give reference


then why deaths after police operation....?????Use ur brain dear
 

docpk

Citizen
C.M ko chahiye Chulu bhar pani main doop marey.

is ...... key paas ishtihari moham aur Laptop bantney key pesay hain.
Dokron key saath Muamlat teh nahin ker sakta.
Ye aik lahore Nahin chala sakta. Pura Punjab kesay sambhal sakey ga.


When police was arresting doctors and health system was collpasing tou CM (Nero) Footbaal match dekh raha tha
 

docpk

Citizen
Why the hell this paid media is not telling that where is Dr.Nawaz who was operating that child????/He is in police custody...If he had fled, how come police be able to arrest him....
 

Cheeko

Minister (2k+ posts)
Inna Lillahi Wa Inna Ilaihi Rajiun

May Allah help the family and may Allah take revenge from those responsible.
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارے ہاں اگر شعور ہوتا تو عوام جیسے ’’انصاف‘‘ کیلئے سڑکوں پر آئے تھے ’’علاج‘‘ کیلئے بھی نکلتے اور عیاش حُکمرانوں کے ناک میں دم کرتے۔


یہ جو ڈاکٹروں کو ٹیکس کا پیسہ تعلیم پر خرچ ہونے کے طعنے دیتے حُکمران ہیں۔ اِن کے عالیشان محلوں اور کانوائز اورانتراژ پر بھی عوام کا ٹیکس خرچ ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے کِس کام کا۔

شریف برادران کا یہ جاہلانہ رویہ ڈاکٹروں
کو مُلک بدر کرنے کا زمینہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ہر سال ہزاروں ڈاکٹر مُلک چھوڑ رہے ہیں باقی اِن انتقامی کاروائیوں کی بُنیاد پر نکل جائیں گے۔ مجموعی طور پر پاکستانی ڈاکٹر بیرونِ مُلک بہت بہتر اور با صلاحیت شُمار ہوتے ہیں، اِن کی قدر کرو اور چار پیسوں کی خاطر ڈنڈے مت مارو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہر مسئلہ ڈنڈوں سے حل نہیں ہوتا۔
 
Last edited:

Aam_Admi

MPA (400+ posts)
سخت افسوسناک خبر ہے، اس بچے کی موت میں پنجاب حکومت سے زیادہ ان نام نہاد ڈاکٹرز جو درحقیقت قصائی ہیں ان کا ہاتھ ہے۔
 

MuslimPak

MPA (400+ posts)
We can disagree on the protest rights of doctors but the way this police raid has been conducted, is completely wrong and has only added fuel to the fire and also is resulting in deaths. Now i think doctors will get much support from public after this raid than before.
 

usmankhan

Politcal Worker (100+ posts)
سخت افسوسناک خبر ہے، اس بچے کی موت میں پنجاب حکومت سے زیادہ ان نام نہاد ڈاکٹرز جو درحقیقت قصائی ہیں ان کا ہاتھ ہے۔
Doctor Jail main baith kar Dam drood kar kae Ilag karain ga kia.
Till now there wasn’t a single death. but after all doctor have been arrested from emergencies, this was bound to happed.
 

_pakistan

Minister (2k+ posts)
جناب جب کسی ادارے کو نیک نیت سے ٹھیک کرنا مقصود ہی نہ ہو ، صرف خبروں میں آنے اور پوانٹ سکورنگ کے شوق میں پاگلوں کی طرح انگلی ہلاتے رہنا ہو تو مسائل کہاں سے حل ہوں گے .
صرف لباس کی نقل کرنے اور مائیک کو ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے کوئی کاسترو اور بھوٹو نہیں بن جاتا ،


ہمارے ہاں اگر شعور ہوتا تو عوام جیسے ’’انصاف‘‘ کیلئے سڑکوں پر آئے تھے ’’علاج‘‘ کیلئے بھی نکلتے اور عیاش حُکمرانوں کے ناک میں دم کرتے۔


یہ جو ڈاکٹروں کو ٹیکس کا پیسہ تعلیم پر خرچ ہونے کے طعنے دیتے حُکمران ہیں۔ اِن کے عالیشان محلوں اور کانوائز اورانتراژ پر بھی عوام کا ٹیکس خرچ ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے کِس کام کا۔

شریف برادران کا یہ جاہلانہ رویہ ڈاکٹروں کر مُلک بدر کرنے کا زمینہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ہر سال ہزاروں ڈاکٹر مُلک چھوڑ رہے ہیں باقی اِن انتقامی کاروائیوں کی بُنیاد پر نکل جائیں گے۔ مجموعی طور پر پاکستانی ڈاکٹر بیرونِ مُلک بہت بہتر اور با صلاحیت شُمار ہوتے ہیں، اِن کی قدر کرو اور چار پیسوں کی خاطر ڈنڈے مت مارو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہر مسئلہ ڈنڈوں سے حل نہیں ہوتا۔

 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

جِس مُلک میں سرکاری اعداد و شُمار کے مطابق روزانہ لگ بھگ آٹھ ارب کی کرپشن ہو رہی ہے وہاں ڈاکٹرز جیسی پڑھی لِکھی کمیونٹی کو چند ٹکوں کی خاطر ڈنڈوں سے پیٹا جا رہا ہے۔

ہاں اپنی سہولتوں کے لیئے پورا ایون مِل کر منٹو میں آئین بدل ڈالتا ہے وہاں صوبائی ’’رولز‘‘ میں ترمیم کرنا بوجھل ہے۔ ڈاکٹرز اگر باقاعدہ سروس سٹرکچر مانگتے ہیں تو کیا جُرم ہے؟

اور
ایمبولنس اور ایمرجنسی بند نہیں ہوتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کبھی بھی کِسی بھی حال میں، ڈاکٹرز کو مسیحا کہا جاتا ہے اور یہ اُن کی اپنی منتخب کردہ سروس ہے پیشہ نہیں !!۔


4251.gif
 
Last edited:

Clear

Councller (250+ posts)
Our doctors are like bucher. I get really worry when I get sick because I know these dakoo will loot my whole month salary and i will probably die too.

For example I went to a very popular doctor in rawalpindi because I was having constipation and he charged me Rs 10k after doing some stupid tests on me. But when I went to a doctor in UK then within 5 minutes he told me that I am suffering from regular constipation. He gave me no medicines and just ask me eat more fruits like Pears and prunes etc. Now with the help of Allah I am fine.

Our doctors have no heart but lust for money.
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
جناب جب کسی ادارے کو نیک نیت سے ٹھیک کرنا مقصود ہی نہ ہو ، صرف خبروں میں آنے اور پوانٹ سکورنگ کے شوق میں پاگلوں کی طرح انگلی ہلاتے رہنا ہو تو مسائل کہاں سے حل ہوں گے .
صرف لباس کی نقل کرنے اور مائیک کو ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے کوئی کاسترو اور بھوٹو نہیں بن جاتا ،

اللہ آپ کا بھلا کرے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہی رونا ہے سارا !۔
یہ ذہنی معذور قِسم کے لوگ ہیں (حُکمران)۔
 

DrKamran

New Member
Black Coats k baad ab White Coats.... afsoon nak
I have seen relatives leaving their loved ones in hospitals and getting rid of them.I have seen relatives killing baby girls just because she is not a boy.I have seen n begged husbands to arrange blood for their wives to save their life but they never did in emergencies.I have heard patients relatives asking doctors " give ur own blood" we have none.I have seen people leaving their babies alive in hospitals and disappearing. "and now suddenly doctors are cruel "???