عامر لیاقت اپنے گھٹیا پن کا مظاہرہ کر رہا ہے ...... ایک طرف کہتا ہے خان صاحب شادی کریں نہ کریں ........اور دوسری طرف کہتا ہے طلاق کی ہیٹ ٹرک کرنا چاہتے ہیں ...........گھٹیا انسان کسی کا اچھا نہیں سوچتے تو برا بھی نہ سوچو .........اسے ٹی وی پر جوکروں والے کرتب کرنا چاہئیں یہی کھیل تماشے اسکو سوٹ کرتے ہیں .........سیاسی ٹاک پروگرام والے بھی اس جیسے دو نمبری بندے کو بلا لیتے ہیں ....