جب جنرلوں کا نام آنا ہے تو اے آر وائی اور سما والوں کو موت پڑ جانی ہے
لانس نائیک ارشد شریف حوالدار صابر شاکر سمی ابرا ھیم کومے میں ہونگے
جیو کی چھلانگیں دیکھنی والی ہونگی
بوٹ پالشی نیم بیہوش حالت میں کسی گٹر سے دستیاب ہونگے
پھر سب پر معاملوں پر مٹی پڑ جائے گی
سارے ہنسی خوشی زندگی گزاریں گے
دی اینڈ
:)فلم ختم پیسہ ہضم