Saad Saadi
Minister (2k+ posts)

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/CLLYGfEWgAALUFH.jpg
Na main Pashtoon hon na Main Encroachments K haq main Hon Lakin Phir b Insanyat Bari cheez hai ..
Jo chaho karo.......... main jo sochota hon kh dai apna farz samj kr
Jo chaho karo.......... main jo sochota hon kh dai apna farz samj kr
کوی بھی مخالفت نہیں کر رہا بلکہ ہر بندہ ضیاء پر لعنتیں بھیج رہا ہے جس نے انکو قابض ہونے دیا ، پٹھان پنجاب میں جگہ نہیں خریدتا جہاں بیٹھ جاۓ بس وہیں کا ہو جاتا ہے اسے بس فوج ہی اٹھا سکتی ہے
بھائی آپ کو اصل حالات کا نہیں پتا آپ اس کو صرف غریبوں کی کچی بستی سمجھ رہے ہیں حقیقت یہ ہے کہ منشیات اور اسلحہ فروشی اور راولپنڈی اسلام آباد کے علاقے میں ہونے والی چوری ڈکیتی کی وارداتوں کے مجرموں کی پناہ گاہ ہے یہ کچی بستی اب اگر آپ سورس کا پوچھیں گے تو بھائی میں خود اس علاقے سے نزدیک ہی رہتا ہوں اس لیے ہم بہت کچھ جانتے ہیں یہ کاروائی سی ڈی اے کر رہی ہے بظاھر لیکن اس کے پیچھے بھی فوج کا ڈنڈا ہے اصل میں میں نے خود اسلامآباد پولیس کے ساتھ رینجرز اور فوج کے لوگ دیکھے ہیں نون لیگ کی مخالفت میں آپ ایک اچھے کام کی مخالفت کر رہے ہیں
کوی بھی مخالفت نہیں کر رہا بلکہ ہر بندہ ضیاء پر لعنتیں بھیج رہا ہے جس نے انکو قابض ہونے دیا ، پٹھان پنجاب میں جگہ نہیں خریدتا جہاں بیٹھ جاۓ بس وہیں کا ہو جاتا ہے اسے بس فوج ہی اٹھا سکتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|