چودھری سرور ایک محنتی، تحمل مزاج اور سنجیدہ گفتگو کرنے والا بندہ ہے
لیڈر شپ کو ان کے تحفظات دور کرنے چاہئے
باقی اگر کوئی بھی اینکر کپتان کی آف شور کے بارے سچ جاننے کے باوجود بھی اگر سوال نہیں کرتا تو وہ سمجھتا ہے اس پر لعنت پھٹکار ہو گی اور نمک خرام سمجھا جائے گا . سینکڑوں بار بمہ ثبوت کپتان اسے ثابت کر چکا ہے
ناؤ پٹواری ویلکم فار بارکنگ