کیا عام پاکستانی شہری ایک ا یم ا ین اے کو نہ اهل کرانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر سکتا ہے؟ کیوں کے پاکستان کے آئین کے آرٹیکل ٦٤ کے متابِک اگر کوئی پارلیمنٹ کا ممبر اسسمبلی سے ٤٠ دن غیر حاضر ہو تو وہ نا اہل ہو جاتا ہے .
https://pakistanconstitutionlaw.com/article-64-vacation-of-seats
اس حوالے سے دیکھا جاۓ تو کئی لوگ غیر حاضر ہیں اور اسسمبلی میں بلاوجہ بیٹھ کر تنخواہیں لے رہے ہیں عوام کے پیسوں سے اور کوئی بھی اس کے خلاف ایکشن نہیں لیتا . افسوس کے اس میں عمران خان اور نواز شریف جیسے لوگ بھی شامل ہیں. یہ اب ہماری ذمہ داری ہے کے ہم ان لوگوں کو اسسمبلی سے نکالیں تا کے اس قوم کے ٹیکس کے پیسے کو ضایع ہونے سے بچایا جا سکے .سوال یہ بنتا ہے کے کیا عام شہری کو یہ حق حاصل ہے یا نہیں کے وو آئین کے آرٹیکل کو استمال کرتے ھوے کورٹ کے ذریے ان کو نہ اہل کرا سکے ؟