Kuwait Ke Visa Par Pabandi Hi Nahi Thi - PM Nawaz Sharif Ne Kaunsi Pabandi Khatam Karai?

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
KARACHI: Pakistan`s ambassador in Kuwait on Wednesday said that Kuwait hasnt placed any visa ban on Pakistani nationals.

Ghulam Dastagir said that news on social media about the ban baseless, further adding that same news had sprung up in 2011.

Earlier, a newspaper claimed that Kuwait has banned nationals from Syria, Iraq, Iran, Pakistan and Afghanistan. It claimed that the ban included on tourism, visit and trade visas as well as visas sponsored by spouses.

They attributed the blanket visa ban to the difficult security conditions in five countries

https://www.geo.tv/latest/129633-No-visa-ban-on-Pakistanis-by-Kuwait-says-Ambassador

C6VdkEfWQAAO6-G.jpg
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
aek hi project k 6 bar feetay kaatnay walay, aur parliament main wazahati bayan ko siasi kehnay walay kuch bhi kar saktay hai..

They are supermen of lies.:)
 
dingdong

Banned
Sunna hai Indonesia Pakistani passport parr visa bhi nahi daita aur aur Indians ke wastay on arrival hai ,yeh Pakistan ki diplomacy meray khayal mai phateecro macy hai
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
تین سال پہلے اس سے پہلے جو پاکستانی سفیر تھا اسکا بیان کویت اخبار میں یہ ہے کے ویزا پر پابندی جلد ختم ہو جائے گی ، دوسرا کویت میں میرے جو جاننے والے ہیں ، وہ بتا رہے ہیں کے اس بےغیرت ،،امبسڈر ،، کے لوگ ترلے کر کر مر گئے ہیں کے فمیلی ویزا پر سے پابندی ختم کرواؤ اور یہ کچھ نہیں کر سکا آج تک. کویت میں غیر قانونی طریقہ سے فمیلی ویزا مل رہے ہیں اور ایک ویزا کی قیمت پاکستانی ،،،بارہ لاکھ ،،، کے قریب ہے

یعنی اگر کسی کے دو بچے اور ایک بیوی ہے تو چھتیس لاکھ روپیہ
-
-
-

three year old news in kuwaiti news paper

http://news.kuwaittimes.net/kuwait-lift-ban-pakistani-visas/
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Aisi news sirf Jewtv per hi chalti hain.

Jewtv k baqool Nawaz Sharif Pakistan ko kuch saal main chand per lay jaye ga.

Jewtv nay Tajziya k liya bulaya bhi to kiss ko ? Patwario k phuphaa Saleh-Zafar ko.
 
Beatle

MPA (400+ posts)
میں خود 23 برس سے کویت میں مقیم ہوں اور اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ کویت میں گزشتہ سالوں سے پاکستان کے ویزوں پر پابندی ہے ۔ اس کی بنیادی وجہ سیاسی نہیں بلکہ انتظامی ہے ۔ بہت سے افغان شہری جو پاکستانی پاسپورٹ رکھتے ہیں ، منشیات کی سمگلنگ میں ملوث پائے گئے ۔ اس کے علاوہ ہماری امن و امان کی صورت حال بھی ایک اضافی وجہ تھی ۔ ہمارے ساتھ افغان ، عراق ، ایران ، شام ، لبنان اور بنگلہ دیش بھی اس لسٹ میں شامل ہیں ۔ اب ہمارے لیے پابندی اٹھانے کا اعلان تو ہو گیا ، مگر دیکھنا یہ ہے کہ اس پر عمل کب سے ہو گا ۔
 
Last edited:

pak-pak

Senator (1k+ posts)
aek hi project k 6 bar feetay kaatnay walay, aur parliament main wazahati bayan ko siasi kehnay walay kuch bhi kar saktay hai..

They are supermen of lies.:)

Sunna hai Indonesia Pakistani passport parr visa bhi nahi daita aur aur Indians ke wastay on arrival hai ,yeh Pakistan ki diplomacy meray khayal mai phateecro macy hai

یہ ڈنگر شریف ساری قوم کو پٹواری سمجھتا ہے۔۔۔۔۔

yeh baat ap ny kuwait k ambassador ko nhn btai ?:(

تین سال پہلے اس سے پہلے جو پاکستانی سفیر تھا اسکا بیان کویت اخبار میں یہ ہے کے ویزا پر پابندی جلد ختم ہو جائے گی ، دوسرا کویت میں میرے جو جاننے والے ہیں ، وہ بتا رہے ہیں کے اس بےغیرت ،،امبسڈر ،، کے لوگ ترلے کر کر مر گئے ہیں کے فمیلی ویزا پر سے پابندی ختم کرواؤ اور یہ کچھ نہیں کر سکا آج تک. کویت میں غیر قانونی طریقہ سے فمیلی ویزا مل رہے ہیں اور ایک ویزا کی قیمت پاکستانی ،،،بارہ لاکھ ،،، کے قریب ہے

یعنی اگر کسی کے دو بچے اور ایک بیوی ہے تو چھتیس لاکھ روپیہ
-
-
-

three year old news in kuwaiti news paper

http://news.kuwaittimes.net/kuwait-lift-ban-pakistani-visas/

Aisi news sirf Jewtv per hi chalti hain.

Jewtv k baqool Nawaz Sharif Pakistan ko kuch saal main chand per lay jaye ga.

Jewtv nay Tajziya k liya bulaya bhi to kiss ko ? Patwario k phuphaa Saleh-Zafar ko.

یہ ہی حقیقت ہے کویت میں گزشتہ سالوں سے پاکستان کے ویزوں پر پابندی ہے ۔۔۔۔۔ ہمیں کرپٹ لوگوں سے نفرت ہونا چاہیئے اچھے کاموں سے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی چھوٹ کے سہارے الیکشن نہیں جیت سکتی اس کے لئے کام کرنا پرتا ہے۔۔۔۔۔۔اور کام سے تو پی ٹی آئی کو نفرت ہے
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
میں خود 23 برس سے کویت میں مقیم ہوں اور اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ کویت میں گزشتہ سالوں سے پاکستان کے ویزوں پر پابندی ہے ۔ اس کی بنیادی وجہ سیاسی نہیں بلکہ انتظامی ہے ۔ بہت سے افغان شہری جو پاکستانی پاسپورٹ رکھتے ہیں ، منشیات کی سمگلنگ میں ملوث پائے گئے ۔ اس کے علاوہ ہماری امن و امان کی صورت حال بھی ایک اضافی وجہ تھی ۔ ہمارے ساتھ افغان ، عراق ، ایران ، شام ، لبنان اور بنگلہ دیش بھی اس لسٹ میں شامل ہیں ۔ اب ہمارے لیے پابندی اٹھانے کا اعلان تو ہو گیا ، مگر دیکھنا یہ ہے کہ اس پر عمل کب سے ہو گا ۔

یہ ہی حقیقت ہے جو آپ نے کہا اللہ کا شکر ہے کسی نے تو سچ بو لا ۔۔۔۔۔ ہمیں کرپٹ لوگوں سے نفرت ہونا چاہیئے اچھے کاموں سے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی چھوٹ کے سہارے الیکشن نہیں جیت سکتی اس کے لئے کام کرنا پرتا ہے۔۔۔۔۔۔اور کام سے تو پی ٹی آئی کو نفرت ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ہی حقیقت ہے کویت میں گزشتہ سالوں سے پاکستان کے ویزوں پر پابندی ہے ۔۔۔۔۔ ہمیں کرپٹ لوگوں سے نفرت ہونا چاہیئے اچھے کاموں سے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی چھوٹ کے سہارے الیکشن نہیں جیت سکتی اس کے لئے کام کرنا پرتا ہے۔۔۔۔۔۔اور کام سے تو پی ٹی آئی کو نفرت ہے

News main toh kuch aur lika huwa hai..
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
Mr Admin my bro lives in Kuwait....and I know that Kuwait visa was banned for Pakistani's...just confirm the thing first plz....gud news for Pakistan ...Must give credit to govt..
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

یہ مودی اور گنجے کے باڑے کے ٹٹو اب ہمیں سمجھائے گے ،،، ، یہ لعنتیی کردار جب عمران کے خلاف بولتے ہیں تو عمران کے اوپر اور زیادہ اعتبار ہوتا ہے کہ خان حق پر ہے جو یہ دین فروش اور وطن فروش اسکے ی مخالف ہیں ،،، ان لعنتیی کرداروں کی ہسٹری سبکو پتہ ہے

Back
Top