Kutchi communities of Lyari celebrate Eid day without homes in Sindh

DaXter Di Cario

Councller (250+ posts)
ya Allah help us and help Pakistan....and help the people of this pure land which was made for a cause and you better know your plan but plz Allah make the best for us, and select the best for us and the people, couse we are weak and we depend on you...and bring the best of us to rule us....and show the faces of the real culprits to the world and to our simple hearted people as well...Ameen
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
میں لیاری میں کافی عرصہ رہا هوں اور جانتا هوں کہ کچھی / بلوچ پی پی پی کے پکے ووٹر تھے ، آج بھی کچھی کافی تعدار میں بلوچوں کے درمیان رہ رہے ہیں . یہ کچھی پاڑا بلکل بلوچ آبادی کے درمیان ہے ، چاروں طرف بلوچ آبادی ہے اور درمیان میں نیو کمبھار واڑہ ہے جو سارے کچھی ہیں یھاں کوئی مسلہ نہیں مگر صرف وہ علاقے جو متحدہ کے زیر اثر علاقوں کے قریب ہیں وہاں متحدہ نے شرارت کی اور کچھی آبادی کو کہا کہ تم بھی مہاجر ہو ، یہیں سے پروبلم پیدا ہوئی .لیاری کا نقشہ دیکھو تو آگرا تاج کالونی اور ہنگور آباد جہاں متحدہ باہر سے مداخلت کر سکتی ہے اور کچھی برادری کو اسلحہ فراہم کر رہی ہے وہاں زیادہ حالت خراب ہیں .
دوسری مثال کراچی ائیرپورٹ کے قریب پی آئ اے ملازمین کی کالونی ہے جہاں بلکل حالات اور امن رہتا تھا ، ٢٠٠٢ / ٢٠٠٣ میں متحدہ کی حامی ایک خاتوں ملازمہ کو وہاں مکان مل گیا اور اس کے بیٹے نے وہاں بھی تنظیم کی بنیاد رکھی اور ١٢ مئی ٢٠٠٧ میں متحدہ کے قاتل وہاں بھی پہنچ گیے اور شاہرا فیصل پر جو قتل عام ہوا انهوں نے وہاں پناہ لی تھی ،،،،،،،،،،،،، گویا اگر کسی کو علاقے کا امن غرق کرنا ہو تو متحدہ کی بنیاد رکھ دے ،،،،،،،،
کیماڑی میں بھی انهوں نے آفس بنایا مگر اور کچھی برادری کو پٹھانوں سے لڑانے کی کوشش کی مگر وہاں ان سے بڑے ھتیار بردار موجود تھے لہذا دال نہ گل سکی ،


لہذا آپ چور مچایے شور والی بات نہ کریں ......... کراچی سے باهر کے لوگوں کو تو آپ بیوقوف بنا سکتے ہیں مگر ہم تمہاری چالاکی کو سمجتھے ہیں لہذا اپنا یہ چورن کہیں اور بیچو .