Kulsoom Nawaz Started Opening Her Eyes - Maryam Tweets Latest Health Update

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
36969671_1938444552844674_2002691341150060544_n.png


https://twitter.com/x/status/1017373175573868544 https://twitter.com/x/status/1017373398379499520
 
Last edited by a moderator:

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے بے شرم مافیا ہے ایک بیمار کو اپنی گھٹیا سیاست کی نظر کر رہے ہیں . یہ نواز شریف اور اس کا خاندان ایک بزدل خاندان ہے یہ کبھی بھی پاکستان نہیں آئیں گے .حیرت کی بات ہے کلثوم نواز کو اس وقت ہی ہوش آنا تھا جب انہوں نے پاکستان جانا تھا .
یہ مافیا ایسے ہی کام کرتا ہے
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کلثوم نواز نے ہوش میں آتے ہی پوچھا سنجو نے باکس آفس پر کتنا کمایا؟ ، مریم نے جواب دیا سنجو کا نہیں پتا آپکے گنجو کا کمایا سب واپس لینا چاہ رہے ، جس کے بعد دوبارہ بےہوش ہو گئیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لو جی ، چلنے سے پہلے کلثوم نواز کی سٹوری بھی چلنے لگی ہے

جب باپ بیٹی ابوظہبی پہنچیں گے تو خبر ملا گی کہ گزر گئیں
......واپس چلے گئے
 

Back
Top