Kulsoom Nawaz Ko Blood Cancer Hai Hi Nahi:- Rana Sanaa Ullah

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے یه کیا مخول هے کبهی حلق کا کینسر کبهی بلڈ کینسر اور کبهی کینسر ہی نہیں ایک بات په ره کر گاو نا
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
یه صرف مریم کو الیکشن لڑانے کی تدبیریں هیں
آپ نے شاید جے آئی ٹی کی رپورٹ نہیں ملاحضہ فرمائی- اس رپورٹ کے مطابق نواز شریف سمیت اس کی جھوٹی بیٹی، نالائق بیٹے سمیت چار افراد سیاست سے نااہل ہو چکے ہیں، جس میں جھوٹوں کے ٹبر کا سربراہ تو تاحیات سیاست کے لیئے نااہل قرار دے دیا گیا ہے- اللہ پاک ایسا باپ کسی دشمن کو بھی نہ دے جس نے اپنے ہی بچوں کا سیاسی مستقبل اپنے ہی ہاتھوں اجاڑ دیا ہو
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Yesterday it was being said the Gonglu has confirmed she has throat cancer and not blood. Yeah logon ase jhoot bi sahi se nahi bola jata