Kulsoom Nawaz Kharri Ho Ya Unka ***** Vote Unhi ko Mily Ga.. PML-N Leader Hina Butt Ki Taraf Se Vote

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے کوئی کچھ بھی کہے۔ این اے 120 کے ووٹرز کی باتیں سن کر یہی لگتا ہے کو کلثوم نواز ہو یا کتا۔ یہاں کے ووٹر کا ووٹ شیر کے لیے ہے۔ لیکن کیوں ہے اس کا جواب کسی کے پاس نہیں۔ بس ووٹ اس لیے دینا ہے کیوں کہ پہلے بھی انہیں ہی دیا تھا۔ نہ کوئی منشور پر ووٹ دیتا ہے نہ نظریہ پر اسی لیے تو ہم ترقی نہیں کرتے۔
 

Back
Top