Kulbhushan ko saza nahi di jaye gi, usko sahi salamat wapas India bhejdia jayega - Dr. Tahir ul Qadr

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
جی بلکل ایسے ہی جیسے آپ کو سزا نہی دی جاتی اور صحیح سلامت کینیڈا رخصت کر دیا جاتا ہر دفعہ
 
bhutt-dari

Senator (1k+ posts)
allama receives ilhaam that kalbhushanr will be released.
i do not know why allama always throws such statements without logic and thinking.
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
I don't follow Tahir ul Qadri however, i'm agreed with him on this.....if you see last few episodes then you'll realize it.
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​کلبھوشن ملٹری کے پاس ہے جہاں حکومت کا کوئی اختیار اور حکم نہیں چلتا ، بابا طاہر بغض نواز میں کچھ بھی کہہ سکتا ہے مگر اسکی کریڈبلٹی زیرو ہوگی۔

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
​کلبھوشن ملٹری کے پاس ہے جہاں حکومت کا کوئی اختیار اور حکم نہیں چلتا ، بابا طاہر بغض نواز میں کچھ بھی کہہ سکتا ہے مگر اسکی کریڈبلٹی زیرو ہوگی۔

رمضان اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے اور تمہاری قید بھی اب پوری ہو رہی ہے گالم گلوچ کا سیزن شروع ہونے والا ہے اپنے اپنے چھتر لاہ لو
 
kaptaan

MPA (400+ posts)
Yeah chumbo too European parliament gaya that model town kai lia insaaf mangnai ....qom ko che bana nai ka master hai yeah notunkia
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
​کلبھوشن ملٹری کے پاس ہے جہاں حکومت کا کوئی اختیار اور حکم نہیں چلتا ، بابا طاہر بغض نواز میں کچھ بھی کہہ سکتا ہے مگر اسکی کریڈبلٹی زیرو ہوگی۔

چلو یہ تو تسلیم کیا کہ، فوج حکومت کے ماتحت نہی، اور ہو بھی کیسے سکتی کیونکہ نورا جرثومہ ہی فوج کا ہے

(bigsmile)

ٹیس اٹھے گی اور جواب کیصورت میں نظر آئے گی
:lol:​
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
شیطان صاب جس موضوع پہ بات ہو رہی ہے اسی پہ رہو ابلیس خان کی طرحایکٹ نہ کرو
رمضان اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے اور تمہاری قید بھی اب پوری ہو رہی ہے گالم گلوچ کا سیزن شروع ہونے والا ہے اپنے اپنے چھتر لاہ لو
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
مگرکھوتی خان ابھی تک جرنیلوں کے چاٹ چاٹ کے لشکا رہا ہے اور نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش میں دلال کا کردار ادا کر رہا ہے ، یہ منہ بھی کالا کروائے گا اور ملنا بھی اسے کچھ نہیں ;)
چلو یہ تو تسلیم کیا کہ، فوج حکومت کے ماتحت نہی، اور ہو بھی کیسے سکتی کیونکہ نورا جرثومہ ہی فوج کا ہے

(bigsmile)

ٹیس اٹھے گی اور جواب کیصورت میں نظر آئے گی
:lol:​
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
​کلبھوشن ملٹری کے پاس ہے جہاں حکومت کا کوئی اختیار اور حکم نہیں چلتا ، بابا طاہر بغض نواز میں کچھ بھی کہہ سکتا ہے مگر اسکی کریڈبلٹی زیرو ہوگی۔

Now army is under the influence of govt... Jo govt. kehey gi, fauj wohi kerey gi.... Best example: Army z-turn on Dawn leaks
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
مگرکھوتی خان ابھی تک جرنیلوں کے چاٹ چاٹ کے لشکا رہا ہے اور نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش میں دلال کا کردار ادا کر رہا ہے ، یہ منہ بھی کالا کروائے گا اور ملنا بھی اسے کچھ نہیں ;)

Moooon kala jis ka ho reha haaaaai, wo saron ko peta haaaaaiiiiiiiiii... Bacha bacha jaaaanta haaaaaiii [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
مگرکھوتی خان ابھی تک جرنیلوں کے چاٹ چاٹ کے لشکا رہا ہے اور نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش میں دلال کا کردار ادا کر رہا ہے ، یہ منہ بھی کالا کروائے گا اور ملنا بھی اسے کچھ نہیں ;)

سوال گندم جواب چنا
(bigsmile)

وہی ڈیھنچو ڈیھنچو
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو مگر قادری کا یہ دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے ، جاسوس ایسے ہی چھوٹ جاتے ہیں ؟ ابھی کئی سال لگیں گے اس معاملے کو
Now army is under the influence of govt... Jo govt. kehey gi, fauj wohi kerey gi.... Best example: Army z-turn on Dawn leaks
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
​ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو مگر قادری کا یہ دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے ، جاسوس ایسے ہی چھوٹ جاتے ہیں ؟ ابھی کئی سال لگیں گے اس معاملے کو

Waisey us ki baaat mein wazan haaaaiiiiiiiiiii......... Yeah na dekho kon keh reha haaaai, yeah dekho woh kia keh reha haaaaiii

Besides this: Qaaadri 2 number bunda haaaiii... Rate legwaney aaaaya haaaaaiiiiiiiiii...
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
آپکو قادری سے متفق ہونے کی پوری آزادی ہے مگر یہ ذہن میں رکھیں کہ قادری بغیر ثبوت کے بات کر رہا ہے ، حکومت کا بدترین مخالف ہونے کی وجہ سے بائسڈ بھی ہے ، حکومت ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی ، ویسے بھی ابھی لمبا پروسیجر باقی ہے، قادر ی ایسے تاثر دے رہا ہے جیسے اگلے کچھ ہفتوں میں کلبھوشن رہا کر دیا جائے گا ،،ناممکن

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو یہ قادری مجھے منخوس لگنا شروع ہو گیا ہے ۔۔ ہر بات میں نا ۔۔ پانامہ نہیں ہو گا ۔ سزا نہیں ہو گی وغیرہ وغیرہ ۔۔ یہ شخص تو مینٹلی ( ذہنی طور پر ) ہارا ہوا ہے اور باتیں انقلاب کی کرتا ہے ۔۔ قادری صاحب قصاص کی تیسری قسط پکڑو اور رفو چھنا ہو جاو
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
آپکو قادری سے متفق ہونے کی پوری آزادی ہے مگر یہ ذہن میں رکھیں کہ قادری بغیر ثبوت کے بات کر رہا ہے ، حکومت کا بدترین مخالف ہونے کی وجہ سے بائسڈ بھی ہے ، حکومت ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی ، ویسے بھی ابھی لمبا پروسیجر باقی ہے، قادر ی ایسے تاثر دے رہا ہے جیسے اگلے کچھ ہفتوں میں کلبھوشن رہا کر دیا جائے گا ،،ناممکن

Sir g, mujhey Qadri se lena dena nahin...

Lekin mujhey us ki baaat is leay such leg rehi haaaaaiiiiii kuooon ke history yehi betati haaaaaaiiiiiii..... I personally think that kalboooshan will be released before the next elections... This is just my analysis and Army & Govt. will be on the same page....