ان گٹر صحافیوں کی کیا اوقات ھے جو 35 سال پہلے موٹر سائیکلوں پر سوار ہوکر مافیاز کو بلیک میل کرنے والی اسٹوریاں ڈھونڈتے تھے پھر مافیاز کے بازو بن گئے مولانا صاحب کے پاس اللّٰہ کا دیا ہوا حلال رزق اتنا ھے کہ آگر ان حرام خور صحافیوں کا ٹولہ بیروزگار بھی ہو جائے تو اللہ تعالیٰ کے فضل سے مولانا صاحب ان صحافیوں کے خاندانوں کی کفالت کر سکتے ہیں ان حرام خور صحافیوں کا کیا بھوکنا عوام ان سب جھوٹوں منافقوں کی اوقات جانتی ہیں جو کہ صحافت کے بلیک میلرز کا ایک گینگسٹر گروپ ھے جو حرام خور آقاؤں کے تنخواہ دار ہیں
خراب میڈیا نے عدالت لگا الفاظ کی جنگ چاہے جیت لی لیکن اخلاقی جنگ ہار گیا۔ ہار ان لبرل اور مسلکی مخالفین کی بھی ہوئی ہے جو میڈیا کی تمام تر بدمعاشیعوں کا علم ہونے کے باوجود محض مخالفت برائے مخالفت میں چھکے چوکے لگانے کی کوشش میں ہٹ وکٹ ہو رہے ہیں
عام عوام نے ان جھوٹوں منافقوں کو سننا بہت پہلے ہی چھوڑ دیا ھے ھر جگہ سے یہ جھوٹے صحافی ہر پروگرام کے بعد ان پر لعنتوں کی تعداد بڑھ جاتی ھے اور یہ بیغرت میڈیا کے صحافی اس وقت تک لعنتیں کھائیں گے جب تک یہ حرام خور شیطان سے انسان نہیں بن جاتے اب جھوٹ چھپ نہیں سکتايہ حرام خور اينکرز اب اپنی قبر خود کھودنے لگے ہيں ، دېکھنا جلد ہی ان اينکرز کو کوئی ديکھنے اور سُننے والا نہ ہوگا اور ان کے مالکان انکو جوتے ماريں گے اور تنخواہ ديے بغير نکال ديں گے۔
يہ بہت بڑی غلطی کر بيٹھيں ہيں۔
ميں طارق جميل صاحب کا چاہنے والا نہی ، پر طارق جميل صاحب کے چاہنے وال ملينز ميں ہيں اور ان اينکرز کو سُننے والے پٹواری اور جيالے ہيں اور اب انشاالّلہ کچھ پٹواری ان اينکرز کے خلاف ہو جائيں گے۔
عام عوام نے ان جھوٹوں منافقوں کو سننا بہت پہلے ہی چھوڑ دیا ھے ھر جگہ سے یہ جھوٹے صحافی ہر پروگرام کے بعد ان پر لعنتوں کی تعداد بڑھ جاتی ھے اور یہ بیغرت میڈیا کے صحافی اس وقت تک لعنتیں کھائیں گے جب تک یہ حرام خور شیطان سے انسان نہیں بن جاتے اب جھوٹ چھپ نہیں سکتا
So should he start lynching like terrorist modi?ha ha ha ..........imran is imitating mughal darbar where maulvis gave verdict on everyone .........???
So should he start lynching like terrorist modi?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|