KSA visits; Nawaz Sharif vs Imran Khan

Waqar_H

Senator (1k+ posts)
O chacha, jab Musharaf ne Nawaz gunjay ki G pe laat maari thi, tou in hi Saudis ne kai saal usse apnay paas rakha tha.

They ve their own agenda and for that it doesn’t really matter its Nawaz Sharif or Imran Khan.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پروٹوکول کی مخالفت کرنے والے لیڈر کے سپورٹر آج اپنے لیڈر کے پروٹوکول کی خوشیاں مانا رہے ہیں - یہ وہی ملک ہے جس کے سربراہ کو ہمارے یہی وزیر اعظم خود گاڑی چلا کر ایئرپورٹ سے یونیورسٹی نہ بننے والے وزیر اعظم ہاؤس لے کر آئے - برابر پروٹوکول کا تقاضا تو یہ تھا کہ وہاں کا سربراہ بھی اپنی گاڑی خود چلا کر ہمارے وزیر اعظم کو لے کر جاتا - اصلی پروٹوکول کی خوشیاں تو تب بنتی تھیں - انصافیوں سے ہی پوچھ لیتے ہیں کیا ایسا ہوا ؟
RealPeople
samkhan
Waqar_H
Resident Evil
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی، گنج پور کے کھچرا کنڈی سے رام گلی کے دلوں کی
پھینکی ہوئی خالی ہڈیاںچبانے والا خارشی کتّا

،، وڈے دلے کو جوتیاں کھانے کی بات گول کر گیا ۔ ۔ ۔ ۔
پہلے بھی کہا تھا کسی یہودی کی اولاد یہ رمضان کے دن ہیں اور ابھی تو بہت ملکوں میں لیلیٰ القدر چل رہی ہے اور بحظ میں ستائسویں کا روزہ ہے - گالیاں دینے سے پہلے کچھ شرم کر لو آج مسلمانوں کا ہزار راتوں سے افضل راتوں والا دن ہے
Resident Evil
RealPeople
samkhan
Waqar_H
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تم جیسے پٹواری حرامزادے ہی ہوتے ہیں جو داڑھیاں رکھ کر
رمضان میں ہی دبا کر چوریاں، اور نوسر بازیاں کرتے رہتے ہیں

اور رام گلی کے دلوں کے بد بُودار دستوں کو چاٹ کر اپنا ہاضمہ لاتے ہیں
او میرے خدایا مزید گالیاں - یہ آدمی سو فیصد مسلمان نہیں ہے - حضرت روضوں کا انتظار کر لیں تین چار ہی دن رہ گئے ہیں جو آپ کا جواب میں گالیاں کھانے کو دل کر رہا ہے ضرور دینگے -میں رمضان اور لیلیٰ القدر کا احترام برقرار رکھوں گا چاہے اور جتنی گالیاں دے دو
 
Muslaman tou chorro yeh ya tou koi hindu extremist ha ya phir mental case. Probably both.
 
Waqar_H

Senator (1k+ posts)
Chal yeh tou patta chal gaya k tu Angrezi nahee parh sakta. jahil ganwar.

As for your question, ask within your own family. They would ve witnessed you engaged in these kind of activities.
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
پروٹوکول کی مخالفت کرنے والے لیڈر کے سپورٹر آج اپنے لیڈر کے پروٹوکول کی خوشیاں مانا رہے ہیں - یہ وہی ملک ہے جس کے سربراہ کو ہمارے یہی وزیر اعظم خود گاڑی چلا کر ایئرپورٹ سے یونیورسٹی نہ بننے والے وزیر اعظم ہاؤس لے کر آئے - برابر پروٹوکول کا تقاضا تو یہ تھا کہ وہاں کا سربراہ بھی اپنی گاڑی خود چلا کر ہمارے وزیر اعظم کو لے کر جاتا - اصلی پروٹوکول کی خوشیاں تو تب بنتی تھیں - انصافیوں سے ہی پوچھ لیتے ہیں کیا ایسا ہوا ؟
RealPeople
samkhan
Waqar_H
Resident Evil

Awan ji 5 saal poora intizaar karo. Abhi tumhaari bohat si aur cheekhain niklain gi.

behtar yehi hai keh paisay wapis kar do. warna abhi toh party shurooh hui hai.

Iss koh kehtay ass-kicking
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Awan ji 5 saal poora intizaar karo. Abhi tumhaari bohat si aur cheekhain niklain gi.

behtar yehi hai keh paisay wapis kar do. warna abhi toh party shurooh hui hai.

Iss koh kehtay ass-kicking
یار میری کیا چیخیں نکلنی ہیں میں تو باہر کے ملک میں رہتا ہوں چیخیں تو مہنگائی اور بے روزگاری سے غریب عوام کی پاکستان میں نکل رہی ہیں - آپ بھی میری طرح باہر ملک میں بیٹھے ہو تو آکسفورڈ سے پڑھا عظیم اور خوبصورت کرکٹر وزیر اعظم بنا بہت اچھا لگاتا ہے لیکن پاکستان میں رہنے والی عوام سے پوچھو جنہوں نے اپنی چیخوں کا اظھار لگا تار نو الیکشن میں چاروں صوبوں سے خان صاحب کو ریجیکٹ کر کے دیا ہے - کراچی سے تقریباکلین سویپ کر کے جیتنے والی تحریک انصاف آج اپنی ہی جیتی سیٹ پر پانچویں پوزیشن پر آ گئی ہے اس سے زیادہ اور چیخیں کیا نکلیں گی کسی پارٹی کی
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

سعودی حکمران نواز شریف کے استقبال کے لئے کیوں نہیں آتے تھے؟؟؟؟

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ...............Allah tala niyyat dekhtay hain aur uskay mutabiq nawaztay hain.

Allah Pakistaniun ko hidayat day aur is qeemti Insaan , wazeer e azam Pakistan Imran Khan ko pehchannay aur iski qader karnay ki taufeeq day. Iskay saath aik qaum ki tara kharay honai ki taufeeq day, IK Allah ka inaam hai uski qadar karo Pakistaniun..

RealPeople

Minister (2k+ posts)
یار میری کیا چیخیں نکلنی ہیں میں تو باہر کے ملک میں رہتا ہوں چیخیں تو مہنگائی اور بے روزگاری سے غریب عوام کی پاکستان میں نکل رہی ہیں - آپ بھی میری طرح باہر ملک میں بیٹھے ہو تو آکسفورڈ سے پڑھا عظیم اور خوبصورت کرکٹر وزیر اعظم بنا بہت اچھا لگاتا ہے لیکن پاکستان میں رہنے والی عوام سے پوچھو جنہوں نے اپنی چیخوں کا اظھار لگا تار نو الیکشن میں چاروں صوبوں سے خان صاحب کو ریجیکٹ کر کے دیا ہے - کراچی سے تقریباکلین سویپ کر کے جیتنے والی تحریک انصاف آج اپنی ہی جیتی سیٹ پر پانچویں پوزیشن پر آ گئی ہے اس سے زیادہ اور چیخیں کیا نکلیں گی کسی پارٹی کی

Woh toh theek hai. Lekin patwarri sara paisa lay gaye, kom population barhaanay key chakkar main lag gayi aur tum ilzaam Khan koh day rahay ho?

Patwarri isi koh cheekhain kehtay hain joh tum comments kar rahay ho. Bahir baith keh bhi cheekhain!
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بس وڈے بھڑوے کو چوتھی بار وجیرِ آجم بننے کی دیر ہے،، اور
تم جیسا سڑا ہؤا پٹواری کسی دودھ یا شہد کے نہر کے کنارے بیٹھ کر
پٹواری حرامزادوں کے لئےٹینکرز بھر بھر کر اُنکے گھر بھیج رہے ہو نگے

صحیح ہےآدھے اخروٹ جتنے ننھے منّے دماغ والے پٹواری
تمہارے جیسے گندے آدمی کے آئندہ میں منہ ہی نہیں لگتا - کیچڑ میں ہاتھ ڈالو تو اپنے ہی ہاتھ گندے ہوتے ہوتے ہیں - نہ میں آئندہ تمھیں کوٹ کرونگا اور نہ تم مجھے کرو - تمہارے کسی تھریڈ پر بھی میں کوئی کومنٹ نہیں کرونگا - ہم عزت دار لوگ ہیں ماں باپ نے گالی دینا نہیں سکھایا اور کہا جہاں کوئی گالیاں دے ادب سے پہلے سمجھاؤ اگر نہ سمجھے تو ایسی جگہ ایسے آدمی کے قریب سے بھی نہ گزرو -
RealPeople
HSiddiqui
Waqar_H
samkhan
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Woh toh theek hai. Lekin patwarri sara paisa lay gaye, kom population barhaanay key chakkar main lag gayi aur tum ilzaam Khan koh day rahay ho?

Patwarri isi koh cheekhain kehtay hain joh tum comments kar rahay ho. Bahir baith keh bhi cheekhain!
یار یہ زبانی کلامی باتیں چھوڑو یہ بچوں جیسی باتیں ہیں - اصل پیسہ کوئی سیاست دان نہیں کھاتا - کمیشن کھاتے ہیں اور سب کھاتے ہیں اسی لئے ثبوت نہیں ملتے - پشاور میٹرو میں تو اصل پیسہ بھی کھایا گیا ایسے ہی تو نہیں تیس ارب کا منصوبہ سو ارب کو پوھنچا - میرا دوست نوشہرہ کا ہے پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے اور یہ پرویز خٹک کا گھر ہے اس دوست کے اور دیگر یہاں کے لوگوں کے پاس پرویز خٹک کی کرپشن کی اتنی لمبی داستانیں ہیں پشاور میٹرو کے علاوہ کہ مت پوچھو اور خان صاحب کو محلوم ہے اسی لئے اسے ہٹا کر سارا گند کمبل کے نیچے کر کے اسے سزا دینے کی بجائے وفاقی وزیر بنا دیا - پشاور میٹرو پر سٹے لے کر کیس روکا ہوا ہے اگلی حکومت آنے دو پھر دیکھنا کیا کیا نکلتا ہے ابھی سب کنٹرول کر رکھا ہے - عثمان بزدار کی کرپشن کی کہانیاں الگ ہیں - کے پی کے میں فرمان غنی کو خود پیسے دے کر ہمارے ایک جاننے والے نے ایک بڑا پروجیکٹ لیا پچھلی حکومت میں جب وہ صوبائی وزیر تھا - یہ الزامات نہیں پکی باتیں ہیں جن کے گواہ ہیں - اسلئے کرپشن کو چھوڑو سب کرتے ہیں - ملک کے بہتری کے لئے کیا کیا اور پانچ سال بھد کتنے ہسپتال بجلی کا منصوبے یونیورسٹیاں چھوڑیں کتنے موٹروے ائیرپورٹ وغیرہ بنائے یہ سب اپنی جگہ اہم ہیں - دو لنک لگا رہا ہوں ایک میں دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ کے درمیان پنجاب اور کے پی کے کی صحت سہولیات پر موازنہ ہے جو بقول انصافیوں کے نون لیگ کی سب سے کم ترجیح تھی
https://dunyanews.tv/en/Pakistan/45...z-Khattak-Hospitals-Health-Khyber-Pakhtun-Kha
https://dnd.com.pk/progress-of-punj...ears-against-the-health-manifesto-2013/142824
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
تمہارے جیسے گندے آدمی کے آئندہ میں منہ ہی نہیں لگتا - کیچڑ میں ہاتھ ڈالو تو اپنے ہی ہاتھ گندے ہوتے ہوتے ہیں - نہ میں آئندہ تمھیں کوٹ کرونگا اور نہ تم مجھے کرو - تمہارے کسی تھریڈ پر بھی میں کوئی کومنٹ نہیں کرونگا - ہم عزت دار لوگ ہیں ماں باپ نے گالی دینا نہیں سکھایا اور کہا جہاں کوئی گالیاں دے ادب سے پہلے سمجھاؤ اگر نہ سمجھے تو ایسی جگہ ایسے آدمی کے قریب سے بھی نہ گزرو -
RealPeople
HSiddiqui
Waqar_H
samkhan

??

Kuch log rooth kar bhi lagtain hain kitnay piyaray!
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
??

Kuch log rooth kar bhi lagtain hain kitnay piyaray!
آپ تہذیب یافتہ با عزت اور پڑھے لکھے لگتے ہو آپ سے ڈبیٹ چلتی رہے گی -
It is up to you; you want debate in urdu, English, Punjabi, Hindko, Saraiki or Pashtu etc.
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
آپ تہذیب یافتہ با عزت اور پڑھے لکھے لگتے ہو آپ سے ڈبیٹ چلتی رہے گی -
It is up to you; you want debate in urdu, English, Punjabi, Hindko, Saraiki or Pashtu etc.

Great. We can discuss our viewpoint. Debates is a myth. Never worked. Not in my school, not in the UN!
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
یار میری کیا چیخیں نکلنی ہیں میں تو باہر کے ملک میں رہتا ہوں چیخیں تو مہنگائی اور بے روزگاری سے غریب عوام کی پاکستان میں نکل رہی ہیں - آپ بھی میری طرح باہر ملک میں بیٹھے ہو تو آکسفورڈ سے پڑھا عظیم اور خوبصورت کرکٹر وزیر اعظم بنا بہت اچھا لگاتا ہے لیکن پاکستان میں رہنے والی عوام سے پوچھو جنہوں نے اپنی چیخوں کا اظھار لگا تار نو الیکشن میں چاروں صوبوں سے خان صاحب کو ریجیکٹ کر کے دیا ہے - کراچی سے تقریباکلین سویپ کر کے جیتنے والی تحریک انصاف آج اپنی ہی جیتی سیٹ پر پانچویں پوزیشن پر آ گئی ہے اس سے زیادہ اور چیخیں کیا نکلیں گی کسی پارٹی کی
Meray Bhai...Awan, aapki baat bilkul sahi hai, mai Imran Khan ko pasand karta hoon lekin ye zaroor kahoonga ke IK aiksaath kai kamoon ka bera utha kay apnay liyee aur qaum keliyee mushkil paida kardi hai. Aur meray liye mulk say bahir baith kay ye kehna ke sub theek ho jai ga zara sabr karain....asaan hai.... lekin jo Pakistan may hai aur berozgari ki wajah say apnay bachun ko khila nahi paa raha, pehna nahi paa raha, uskay liye ye batain bay mani hain, meray khiyal may Imran Khan ko fori tawajah awami relief pay deni hogi. Allah Imran Khan ki madad karain aur Pakistan ki hifazat karain. Waisay hum sub ko Pakistan say ziyada koi leader ya party aziz nahi honi chahiye.