KPK will again go to Imran Khan in 2018 because people are liking his work on grass-root level - Ory

SachGoee

Senator (1k+ posts)
Most likely InshaAllah. If they did rigging in KPK surely there will be huge uprising and democracy will be in threat due to Anarchy and Army would no choice but to intervene.


In a free and fair setup JUI F and JI will be wiped off in KPK.

Hope IK succeeds in reforming Election commision and its helping arms.
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ پسند کریں گے ہی کام کے پی کے میں تحریک انصاف کا کیوں کہ وہاں اس حکومت نے وہ کام کر دیے ہیں صرف چار سالوں میں جو ستر سالوں میں نہیں ہوئے تھے ، اسی وجہ سے پنجاب کی پولیس ، پنجاب کے ڈاکٹرز ، استاد کے پی کے والے نظام کا مطالبہ کرتے ہیں
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کے-پی میں کچھ لوگوں کو پرویز خٹک سے کچھ شکایتیں ہیں لیکن پی ٹی آئی نے کے پی میں بہت سے ایسے کام کیے ہیں جیسے تعلیم، صحت، پٹواری نظام، پولیس، انصاف، محکموں میں شفافیت، اعلٰی تعمیرات، بجلی کے کئی بڑے چھوٹے منصوبے، بلدیاتی نظام وغیرہ جیسے کام ہیں جو عام عوام کو پسند آئیں ہیں اور ہزاروں، لاکھوں لوگ اسکے بقلمِ خود گواہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلیے اگر کئی کچھ کوہتایاں ہیں (جو زیادہ تر میڈیا کی حد تک ہیں) بھی اسے بھی نظر انداز کرکے صوبے کی مکمل ترقی کے لیے پی ٹی آئی کو پھر سے وؤٹ کرینگے۔ اور پہلے سے زیادہ کرینگے۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ

اور انشاء اللہ فضلو اور ن-لیگ کی سیٹیں آدھی سے بھی کم ہونگی جب اے این پی اور پی پی پی کا مکمل خاتمہ باالخیر ہوگا۔۔۔۔۔۔۔

 

Back
Top