یوں تو خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت میں بے شمار ایسے کام کئے گئے ہیں جن سے صوبے کے عوام نہ صرف خوش اور مطمئن ہیں بلکہ اس سے جماعت کو بھی ملک بھر میں خاصی مقبولیت حاصل ہوئی ہے
لیکن پولیس ریفارمز وہ کام تھا جو ماضی کی کسی حکومت نے کبھی کیا نہ کرنے کا سوچا
پولیس کو سیاسی مداخلت سے آزاد کر کے اسے ایک خود مختار ادارہ بنا کے تحریک انصاف کی حکومت نے یہ ثابت کر دیا حکومت بنانے کے لئے پولیس گردی کی نہیں بلکہ عوام کے دل جیتنے کی ضرورت ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ آج خیبر پختونخواہ سمیت پورا ملک عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر چکا ہے
دیکھئے خیبر پختونخواہ کی ٹریفک پولیس کیسے کام کرتی ہے اور صوبے بھر میں ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ٹریفک پولیس کے جوان و افسران کیسے عوام کی خدمت کر رہے ہیں