KPK Main Police Ka Nizam Itna Behtar Ho Gya Hai K Ab Waha Easy Load Nahi Chalta - Asad Umar

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: KPK May Police Ka Nizam Itna Behtar Ho Gya Hai K Ab Waha Easy Load Nahi Chalta - Asad Umar

ایزی لوڈ بھی نہیں چلتا اور اسفندیار بھی ایک بم دھماکے کے بعد لندن نہیں بھاگتا اور اپنے گاؤں میں جلسہ کرتا ہے۔
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

مجهے ان عدالتوں اور ججوں سے تو کوئی امید نہیں،
پر البتہ ایک بات کا یقین ہے کہ چاہے جو کچھ مرضی ہوجائے
پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لئے

کرپٹ افراد کے خلاف
عمران خان کبهی ہار نہیں مانے گا اور آخری دم تک کهڑا رہے گا.
 

Back
Top