Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan's complete speech :-
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?472431-Imran-Khan-s-complete-speech-AJK-Jalsa
At least he speaks truth and admits his short comings. Unlike the 2 liars of Paris, i mean Lahore.
فیس بک پر تو بہت کڑا احتساب چل رہا ہے کے پی کے میں
[Made in sout american patwri..........Khan ki niyat saff he........baqi har stage aur jag pe tum jaise zameer froosh btain hain.........time to lage ga ghand saf karne me .......]
Have you seen 35 punctures video? According to idiot khan he will share that with his pootians supporters.
[Pindi patwari........tera kiya khiyal he Nooraaaaaaaaa itna bhola he keh 35 ki video banay ga........jaisa Noree ne safai se kam kiya he waisa hi Khan ne ise be-naqab kiya he...humin deekhne ki zaroriat nai bec we Believe noreeee ne 35 - 45 lagay]
فیس بک پر تو بہت کڑا احتساب چل رہا ہے کے پی کے میں
Have you seen 35 punctures video? According to idiot khan he will share that with his pootians supporters.
پوپلو جی، جو بندہ اپنی غلطی کا احساس کرلے، وہ غلطی سدھار بھی سکتا ہے، لیکن جو اپنی غلطی محسوس ہی نہ کرے، اس سے درستگی کی کیا امید کی جاسکتی ہے۔
Its called incapability more than truth. The only commitment of PTI with people was accountability and now if leader admitting his guilt mean he must resign and have someone else from PTI as Chairman who have more assertion.At least he speaks truth and admits his short comings. Unlike the 2 liars of Paris, i mean Lahore.
R u in favor of accountability or against? If you are in favor then before writing your above comment or after?فیس بک پر تو بہت کڑا احتساب چل رہا ہے کے پی کے میں
اور جو شخص سرمایہ دارانہ، استحصالی نظام کہ خلاف اور جمہور کہ حق میں لکھی حبیب جالب کی نظمیں جلسوں میں گنگنا سکتا ہے اسی سے اس ظلم کہ نظام کہ خاتمے کی توقع کی جاسکتی ہے
منجانب ایک پٹواری
:)
فیس بک پر تو بہت کڑا احتساب چل رہا ہے کے پی کے میں
فیس بک پر تو بہت کڑا احتساب چل رہا ہے کے پی کے میں
[Made in sout american patwri..........Khan ki niyat saff he........baqi har stage aur jag pe tum jaise zameer froosh btain hain.........time to lage ga ghand saf karne me .......]
پوپلو جی، جو بندہ اپنی غلطی کا احساس کرلے، وہ غلطی سدھار بھی سکتا ہے، لیکن جو اپنی غلطی محسوس ہی نہ کرے، اس سے درستگی کی کیا امید کی جاسکتی ہے۔
خان صاحب آپ چھوٹے چوروں کا احتساب نہ کر سکنے کے اعتراف کے بعد براۓ کرم یہ بھی بتا دیں کہ آپ نواز اور زرداری کا احتساب کرنے کا وعدہ کیوں کرتے ہو۔ آپ آج بھی پرویز خٹک کے ہاتھوں یرغمال ہو اور آئیندہ بھی خٹک، ترین اور علیم کے ہاتھوں یرغمال رہو گے۔ خان صاحب آپ ۵ سال میں ایک مرکزی ٹیم بھی نہ بنا سکے جس میں قابلِ اعتماد اور با علم وزیر بننے کے لائق ۳۰ شخصیات ہی لوگوں کو نظر آ سکیں۔خان صاحب کراچی کا ۵ لاکھ ووٹ تو ہاتھ سے نکلا ہی ہے لیکن لگتا ہے کے پی کے میں بھی اب ۲۰۱۳ والی بات نہیں۔ آپ نے تو اپنی تھرڈ کلاس پولیٹکس سے سارا سپیس ہی بلاول کو دے دیا۔ جو کل تک بِلو رانی تھا آج آپ ہی کی وجہ سےلیڈر بن گیا ہے۔
خان صاحب ہم آپ کے نعرے مارتے رہے اور آپ سے امیدیں لگاۓ رہے۔ آج بھی یہی کر رہے ہیں اور آئیندہ بھی کرنے پہ مجبور ہیں لیکن صرف اِس لیئے کہ ہمارے پاس کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے ۔ لیکن مت بھولئیے کہ آپ صرف ایک مجبوری ہیں نہ کہ اس قابل کہ ملک کو ایک لیڈرشپ دے سکیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|