KPK - Honest police driver returns cash-filled purse to owner in Gilgit

IKFan

MPA (400+ posts)
دیکھا عمران خان کے کارنامے
کے پی کے سے جا کر گلگت میں پرس دیا ہے اس بندے نے
سارا کے پی کے ایماندار دار کر دیا ہے اس کی حکومت نے
اس پر تو بنتی ہے نا وزیر اعظمی
جس طرح سارے پی پی پی کے کرپٹ لوگ اس پارس پتھر کے ساتھ لگتے ہی فرشتے ہو جاتے ہیں اسی طرح سارا پاکستان ایماندار ہو جاۓ گا اس کی حکومت میں
 

Back
Top