KPK Football Team Returns Peshawar After Clean Sweeping Three Match Series 3-0 Against Bahrain.

Nice2MU

President (40k+ posts)
اور کے پی کی غیر معتصابانہ رویہ دیکھے کہ اے این پی کے عاقل شاہ ابھی تک صوبائی فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ہاہا یار پی ٹی آئی والے بھی ایسا بتا رہے ہیں جیسے برازیل کو ہرا کر آ رہے ہیں

یہ میچز انڈر 19 ٹیم کے خلاف
کھیلے

اور وہ بھی بحرین کی انڈر 19 نہیں بلکہ ایک کلب کی انڈر 19
http://www.newsofbahrain.com/viewNews.php?ppId=8897&TYPE=Posts&pid=21&MNU=2&SUB=33

پنجاب کی کسی ٹیم نے تو انڈر 15 کو بھی کبھی شکست نہیں دی۔ اور نہ اس سے پہلےاسی کے پی کی کسی ٹیم کو یہ توفیق نصیب ہو سکی۔

جب جیل سےرہائی پا لو تو پھر محنت کیا کر، حسد نہ کر

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
Punjab main rehnay ka yehi nuqsaan hay....Mujhay pata hee naheen kay iss waqt football main pehlay number per kon sa mulk hay.... :(
Humari punjabio ki badluck ke humare hisse mein tind aya, hum ne esa kia gunnah kia ke humari saza duniya mein hi start ho gai :lol:
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Humari punjabio ki badluck ke humare hisse mein tind aya, hum ne esa kia gunnah kia ke humari saza duniya mein hi start ho gai :lol:

کیا یہ گناہ کم ہے کہ آپ لوگوں نے ایک گامڑ گدھے کو پہلے اپنے صوبے کا وزیر اعلٰی بنوایا اور پھر تین مرتبہ وزیر اعظم ؟ کیونکہ پنجاب میں جیتے بغیر کوئی بھی وزیراعظم نہیں بن سکتا۔

اس جیسے گدھے کو تو کوئی بینک کا چوکیدار بھی نہیں نہ لگائے اور آپ لوگوں نے اسے اتنے بڑے ملک کا وزیر اعظم بنوا دیا۔۔۔۔۔

ویسے شکر کرو کہ اس گناہ کی سزا اسی دُنیا میں مل رہی ہےآخرت کی سزا بہت مشکل ہے۔

لیکن اب بھی بہتری کی گنجائش ہے کہ اگر آپ لوگوں نے اس منحوس سے پاکستان کی جان چھڑا لی تو شائد اللہ آپکے گناہ بخش دیں
:lol:۔

mein ne to aj tak pmln ya ppp ko vote hi nahi dia
 
Back
Top