
صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں طالبات کے لیے پہلا کیڈ ٹ کالج تعمیر کیا جارہے جس کے لیے تین بلین روپے مختص کیے گئے ہیں ۔'آواز' پروگرام کے زیر انتظام منعقدہ ایک سمینارسے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ موجوزہ کیڈٹ کالج کے ابتدائی سیشن کے لیے 100طالبات کو داخلہ دیا جائے گا ۔گرلزکیڈٹ کالج پشاور میں شروع کیا جارہا ہے جس کو بعد میں مردان منتقل کر دیا جائے گا ۔
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/C0SnFQNW8AA-064.jpg
Last edited by a moderator: