eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
#Chitral Police assisting Administration in clearing up roads & rendering assistance to stranded people




Last edited:
دھنے واد شری ببلو برہما چاری
اور اس مقصد کے لئے جگہ جگہ تفریحی مقامات پر فکسڈ بورڈز پر نمایاں طور پر ھدایات درج ھوں، اور اسی بورڈ پر مختلف محکموں کے ہیلپ لائن کے نمبر درج ھوںبہت اچھی بات ہے لیکن ساتھ ہی مقامی لوگوں اور سیر و تفریح پر آنے والوں افراد کی تربیت کا بند و بست بھی ہونا چاہیے تاکہ انکو معلوم ہو کہ شدید موسم جس میں برف باری سر فہرست ہے کیسے سفر کرنا اور کس قسم کی گاڑی ، ٹائر وغیرہ درکار ہیں ، برف کو ہٹانے کے بعد اس پر کیسے نمک وغیرہ بھی پھینکا جاتا ہے وغیرہ وغیرہ . کیونکہ میں نے انجایمنٹ کیلئے آئے افراد فملیز کو دیکھا ہے جیسے ہی برف باری ہوتی ہے تفریح کے ساتھ اس قدر جلد بازی اور لا قانونیت کرتے ہیں کہ نا چاہتے ہوے بھی بڑے بڑے حادثات رو نما ہوتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|