کون سی بڑی بات ہے بھائی شریفوں نے سستی روٹی پر اربوں روپے جھونک دیئے ۔مزہ تو اصل پیسے کھانے اور کمیشن کھانے کا ہوتا ہے آپ نے چار پیسے بچا کر کیا کمال کیا؟
جب اداروں میں ڈر اور خوف پیدا ہو گا تو چور چوری سے باز نہیں تو ڈر کر چھوڑ دے گا انشااللہ جہاں سود جیسے نظام کیخلاف اعلان جنگ ہو وہاں اللہ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتی ہیں