Q Qalandar Chief Minister (5k+ posts) Feb 26, 2017 #2 More joinings in near future in KP. PPP will win many seats in KP and form government after next general elections.
More joinings in near future in KP. PPP will win many seats in KP and form government after next general elections.
Z Zaid_ali Politcal Worker (100+ posts) Feb 26, 2017 #3 Hahahhahahah bechara Qalandar or us ke suhane sapne
S SahirShah Minister (2k+ posts) Feb 26, 2017 #4 بس کر دے یارا اگر 20 کروڑ ہی پارٹی میں آ گئے تو ووٹ کون ڈالے گا۔
Husaink Prime Minister (20k+ posts) Feb 26, 2017 #5 زداری چور نے آجکل موروں کو کھلی دعوت دی ہوئی . چن چن کر اور گھیر گھیر کر موروں کو لایا جا رہا ہے[hilar][hilar]
زداری چور نے آجکل موروں کو کھلی دعوت دی ہوئی . چن چن کر اور گھیر گھیر کر موروں کو لایا جا رہا ہے[hilar][hilar]
asadrehman Chief Minister (5k+ posts) Feb 26, 2017 #6 ویسے اس سے کیا ہو گا؟ پی پی پی ایک سیٹ جیت جائے گی؟ حکومت بن جائے گی؟ بس؟؟؟ کیا تھر کے بچوں کی بھوک ختم ہو جائے گی؟ کیا سندھ کے لوگوں کو صاف پانی گڈ گورننس اور اسپتال مل جائیں گے؟
ویسے اس سے کیا ہو گا؟ پی پی پی ایک سیٹ جیت جائے گی؟ حکومت بن جائے گی؟ بس؟؟؟ کیا تھر کے بچوں کی بھوک ختم ہو جائے گی؟ کیا سندھ کے لوگوں کو صاف پانی گڈ گورننس اور اسپتال مل جائیں گے؟