KP جہیز میں لائے ہو کیا؟

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پورے پاکستان میں ہر شہر کے سب سے اچھے علاقے پر جنہوں نے قبضہ کر رکھا ہے، وہ فرماتے ہیں، KP جہیز میں لائے ہو کیا؟ تو بھئی پھر پاکستان کیا آپ کی بیگمات جہیز میں لائی ہیں جس کو اپنی ملکیت سمجھا ہوا ہے، بے شرمو۔

https://twitter.com/x/status/1856392381416743419 https://twitter.com/x/status/1856208046499725360 https://twitter.com/x/status/1856311490090783103 https://twitter.com/x/status/1856698639885767103
 
Last edited:

farrukh77

Councller (250+ posts)
پورے پاکستان میں ہر شہر کے سب سے اچھے علاقے پر جنہوں نے قبضہ کر رکھا ہے، وہ فرماتے ہیں، KP جہیز میں لائے ہو کیا؟ تو بھئی پھر پاکستان کیا آپ کی بیگمات جہیز میں لائی ہیں جس کو اپنی ملکیت سمجھا ہوا ہے، بے شرمو۔

https://twitter.com/x/status/1856392381416743419 https://twitter.com/x/status/1856208046499725360 https://twitter.com/x/status/1856311490090783103
wel done shearni hamari bat tu such hai ju app ne kaha lakin batt hai ruswai ki sara pakistan in ki begamat jahez me lai thi baqi hum sub tu khama kha hai