Korangi flyover gets inaugurated by local kids as Sindh CM fails to arrive

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
They should've called NS for opening. He would've come for sure
Aaj kal to us ko patta chal jaye kissi mohalay mein naya gutter ka dakna lag raha hai to woh bhaag bhaag ke fita khatne aa jata hai. But seriously this is actually the way it should always be done. Let the ordinary people and children of the area do the inauguration of such projects, will make them feel proud as well as instill a sense of belonging and ownership.
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
لیں جناب یہ فیتہ تو فیتی فیتی ہوگیا ہے بچوں کے ہاتھ سے اب انشاءاللہ بچے ہی افتتاح کیا کرینگے بچے معصوم ہوتے ہیں ان کا افتتاح کیا ہوا منصوبہ کامیاب ہوگا جب سیاستدان افتتاح کرتے ہیں تو اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اس منصوبے میں بھی منحوست ڈال دیتے ہیں
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
جناب وزیر اعلیٰ سندھ ، سید مراد علی شاہ کی توجہ کے لئے ۔
شاہ جی آپ نے سندھ کے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز میں زبردست اضافہ کر کے زبردست کام کیا ہے۔ اللّّہ تعالٰی آپکو جزائے خیر دے۔ سب آپ کے لئے دعاء کر رہے ہیں ۔جمہوریت کا یہی مطلب ہے کہ ان لوگوں کا خیال
رکھا جائے جن پر آپ کو
حاکم بنایا گیا ہے ۔ اعلان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ اس فیصلہ پر کس تاریخ سی عملدرآمد ہو گا۔ آپ سے درخواست ہے کہ اب سندہ کے پنشنرز کی طرف بھی توجہ دیجئے اور ان کی پنشن میں کم از کم ۱۵ فی صد اضافے کا فوری اعلان کیا جائے ۔
ریٹائرڈ ملازمین بڑی مشکل زندگی بسر کر رہے ہیں ۔ آپ کو اور آصف علی زرداری کو دعاء دینگے ۔
میں سندھ حکومت کا ملازم ہوں نہ پنشنر ہوں۔ میں تو آپ کو نیک کام کر نے کی دعوت دے رہا ہوں
 

Back
Top