Kon Si Majburi Thi Jo Itna Arsa Hone Ke Baad Media Per Aaye - Dj Butt Reveals

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
‏سول نافرمانی تحریک کے تحت تحریک انصاف ڈی جے بٹ اور ٹینٹ سروس کے پیسے نہیں دے گی، عمران خان

‏تحریک انصاف 18 سال سے سیاست کرنے کی کوشش کر رہی ہے کسی کا ایک پیسہ نہیں دینا کروڑوں دینے ہیں ، ترجمان

‏کرسیاں نعرے ہی نہیں مارتی تهیں تو پیسے کیوں دیں ، ناز بلوچ

‏دهرنوں میں جانے کی وجہ سے اب کوئی عزت والا اپنی شادی پر میریاں کرسیاں بهی نہیں منگواتا ، اشتیاق احمد

‏ڈی جے بٹ اور ٹینٹ مالک اشتیاق احمد خاص سازش کے تحت نئے پاکستان کو دیوار سے لگا رہے ہیں ، شاہ محمود قریشی

‏ہمیں کہا جاتا تھا آپ نے روز لڑکیاں بن کے آنا ہے اور دهرنے میں ناچ کر لوگ اکٹهے کرنے ہیں اب ہمیں ہمارے 126 دن کے پیسے نہیں دے رہے، الماس بوبی

‏میرے سر پر چوٹ لگی ہے مجهے نہیں یاد میں نے کوئی دهرنہ دیا تها یا کسی ڈی جے یا ٹینٹ والے کے پیسے دینے ہیں ، عمران خان
 

Back
Top