میرا بس ایک سوال ہے نواز شریف سے کہ کیا ممنون حسین اور سعید الزماں صدیقی جیسے لوگ کو اپنے کاروبار میں کوئی بڑے عہدے دینگے؟؟؟؟؟ شاید کبھی نہیں لیکن اس ملک کے لیے ان ناکارہ لوگوں کو اتنے بڑے عہدے دیے ہیں تاکہ رج کے لوٹ سکیں ۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک کی لعنت ہو اس پر جس نے اس ملک کو لوٹا اور وہ تباہ و برباد ہو جائے آمین ۔۔۔۔