Klasra & Qazi: Shame on Aitzaz Ahsan for hypocrisy, standing with PML-N rigged govt, giving the gift

Layman

Politcal Worker (100+ posts)
This is the real face of this hypocrite, corrupt and incompetent parliament..

The point he raised about Kayani calling him instead of PM during CJ restoration was a slap on these so called democrats.
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Baaat toh sachhh hai magar baat hai ruswai ki ....

Kia baaatt kahii Klasra sahab ne Dil toh mera Hussain ke saath hai magar Talwaaar meri Yazeeeed ke saaath
 

ammar26

MPA (400+ posts)
Klasara to sahi me ajkal HERO bana hua ha PTI walon ka .. jasey Irfan Siddiqui PMLN walon ka bana hua

Both Paid :)
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...

Did they had flowers in thier hands Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...Sharam magar tum ko aati nahi.

Bwl3rvBCMAAaBjn.jpg
 

c4soft

Councller (250+ posts)
Re: Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...

اعتزاز صاحب کہتے ہیں کہ کل کوئی اور گروپ دھرنا دے گا اور کہے کہ شعیہ کو کافر قرار دو، یا وزیرستان میں آپریشن بند کرو وغیرہ وغیرۃ۔
تو اعتزاز صاحب آپ نے لانگ مارچ کیا تھا اپنے مطالبات منوانے کے لیے۔تو جس نے اپنے مطالبات منوانے ہوں گے وہ دھرنا جیسےازیت ناک طریقہ ہی کیوں اپنائے گا۔ وہ آپ کے کامیاب لانگ مارچ کا طریقہ بھی اپنا سکتا ہے، پیہ جام کر سکتا ہے، ہڑتال کی کال دے سکتا ہے،

تو براہ مہربانی اپنے ایل پی جی لائسنس کی حرام کمائی [دو کروڑ روپے ماہانہ] کی نمک حلالی بند کریں ۔

 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...

IK fought for them , but they don't......
They fought to save their a$$es, Aitzaz Ahsan's wife Bushra Aitzaz Ahsan owns Sam Gas company (LPG distribution firm) which was nominated in the LPG Quota Case. (2004-2008 corruption scandal), the case is still pending in Supreme Court.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...

They fought to save their a$$es, Aitzaz Ahsan's wife Bushra Aitzaz Ahsan owns Sam Gas company (LPG distribution firm) which was nominated in the LPG Quota Case. (2004-2008 corruption scandal), the case is still pending in Supreme Court.

یہ کہتا تھا
ریاست ہو گی ماں کے جیسی
اور چیف ہو گا باپ کے جیسا
بیچ میں سے نکلا نواز گنجا
:lol:
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...


تو براہ مہربانی اپنے ایل پی جی لائسنس کی حرام کمائی [دو کروڑ روپے ماہانہ] کی نمک حلالی بند کریں ۔

باکمال بات یہ ہے کہ یہ کیس خواجے آصف نے سپریم کورٹ میں دائر کیا تھا، جنرل خالد مقبول اور جنرل معین حیدر کی کمپنیوں کے خلاف (بغضِ جنرل میں) لیکن
بعد میں پتا چلا کہ اس میں تو اعتزاز کی فیملی بھی ملوّث ہے
، سپریم کورٹ نے پوری لسٹ منگوائی تو پتا چلا کہ زیادہ تر ملزمان تو سیاستدانوں کے اپنے بھائی ہیں، یہ کیس ان سیاستدانوں کے گلے کی ہڈی بن گیا
، اب نہ تو خواجہ آصف جاتا ہے اس کیس کی پیروی کرنے اور نہ ہی ملزمان، ہر پیشی پر کوئی نہ کوئی نیا بہانہ گھڑ لیتے ہیں
 
Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...

یہ کہتا تھا
ریاست ہو گی ماں کے جیسی
اور چیف ہو گا باپ کے جیسا
بیچ میں سے نکلا نواز گنجا
:lol:

صحیح کہتا تھا، بھلا بچہ بھی ماں سے پوچھ کر کچھ لیتا ہے، جو جی میں آیا اُچک لیا، ہڑپ لیا
چیف کو بھی باپ بنایا ہوا تھا، چھ سال ہو گئے لائسنس کیس کو، ان کے پَیو کی سپریم کورٹ ہے، کوئی حاضر ہی نہیں ہوتا، اور سال سال بعد کی تاریخیں دی جاتی ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...

صحیح کہتا تھا، بھلا بچہ بھی ماں سے پوچھ کر کچھ لیتا ہے، جو جی میں آیا اُچک لیا، ہڑپ لیا
چیف کو بھی باپ بنایا ہوا تھا، چھ سال ہو گئے لائسنس کیس کو، ان کے پَیو کی سپریم کورٹ ہے، کوئی حاضر ہی نہیں ہوتا، اور سال سال بعد کی تاریخیں دی جاتی ہیں

نواز کے کہنے پر اس کانے جسٹس نے جو پی پی کی بجائی ہے اس کا تو کوئی اندازہ ہی نہی ہے
اور پھر نواز کو منتخب کروا کے گیا تھا یہ کانا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...

اعتزاز صاحب کہتے ہیں کہ کل کوئی اور گروپ دھرنا دے گا اور کہے کہ شعیہ کو کافر قرار دو، یا وزیرستان میں آپریشن بند کرو وغیرہ وغیرۃ۔
تو اعتزاز صاحب آپ نے لانگ مارچ کیا تھا اپنے مطالبات منوانے کے لیے۔تو جس نے اپنے مطالبات منوانے ہوں گے وہ دھرنا جیسےازیت ناک طریقہ ہی کیوں اپنائے گا۔ وہ آپ کے کامیاب لانگ مارچ کا طریقہ بھی اپنا سکتا ہے، پیہ جام کر سکتا ہے، ہڑتال کی کال دے سکتا ہے،

تو براہ مہربانی اپنے ایل پی جی لائسنس کی حرام کمائی [دو کروڑ روپے ماہانہ] کی نمک حلالی بند کریں ۔


اس اعتزاز نے تو پنجاب بنک کے لٹیرے سے بھی ڈھائی کروڑ فیس لے لی تھی ، کس بات کی ؟؟
یہ تو بہت بڑا ڈاکو ہے