نام ہی شریف ہیں ورنہ آباؤ اجداد سے چور ، لٹیرے ، جھوٹے اور اب جواری بھی ثابت ہو رہے ہیں جتنے مرضی نام لو کوئی فرق نہیں پڑھے گا ایک سے بڑھ کر ایک جسٹس قیوم اور سالہ ظفر دستیاب ہیں
Jo bhi eint uthaao, usky neechy se is Motu Gang ki corruption nikalti hy...
Usky ba-wajood bhi ager Imran Khan he kharab hy to apni bhhooti Hui qismat per Rona band kerdo
نجس سیٹھی نے اسی لئے ایف آئی اے سے تحقیقات رکوائی ہیں کیونکہ بڑے بڑے پردہ نشین بے نقاب ھو جاتے - کھلاڑیوں کو تو ویسے قربانی کا بکرا بنایا ھے جیسے پاناما کی رانی قطری شہزادی کو بچانے کے لئے پرویز رشید کی ڈان لیکس میں قربانی دی تهی