Kiya Is Baar Bhi Imran Khan Or Tahir ul Qadri Ka London Plan Bana Hai- Watch Lord Nazir Ahmad reacti

459zaman

Banned
عامر لیاقت کو عالم، زید حامد کو مجاہد، مبشر لقمان کو صحافی اور طاہرالقادری کو انقلابی لیڈر سمجهنے والوں کا آئی کیو یکساں ہوتا ہے
 

459zaman

Banned

شیخ الاسلام لینڈکروزر میں سوار اپنے قافلے سمیت اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ کارکنان نے ان کی بلٹ پروف گاڑی پر جگہ جگہ گل پوشی کی۔ خواتین کارکنوں کی کثیر تعداد بھی جلوس بھی شامل تھی۔شیخ الاسلام نے لاہور پہنچتے ہی رینجرز کے زیرنگرانی کراچی طرز کا ایک آپریشن لاہور میں بھی کروانے کا اعلان کردیا۔ حالانکہ اللہ کی مہربانی سے یہاں کے حالات کراچی کے مقابلے میں کئی درجے بہتر ہیں۔
آف کورس، طاہرالقادری نے اس پورے عرصے میں ایم کیو ایم کے خلاف سامنے آنے والے ثبوتوں پر اپنے ہونٹ بند ہی رکھے۔ 300 لوگوں کے فیکٹری میں جلادینے کا بھی ذکر کرنا گوارا نہ کیا۔ بھارتی فنڈنگ اور ٹرینینگ کا اعتراف جرم سامنے آنے پر بھی علامہ قادری کی پیشانی پر کوئی شکن نہ آئی۔
منافق ہونے کی اس سے بڑی نشانی کوئی ہوسکتی ھے تو بتائیں


 

Awan-1

Minister (2k+ posts)
Es time Agenda sirf aur sirf aik haykeh kesi tara China Pakistan Corridor and investment ko roka ja-ay. Wait one more month and lot of things will come out. Why everything is being originated from UK. MI 6 role is Karachai, etc, etc.
 
Last edited:

Aadmi

Minister (2k+ posts)
Noooron ka abbo saal main se 6 mahine tu london guzarta hai tub koi london plan nahi huta
 

VIP.Molvi

MPA (400+ posts)
عامر لیاقت کو عالم، زید حامد کو مجاہد، مبشر لقمان کو صحافی اور طاہرالقادری کو انقلابی لیڈر سمجهنے والوں کا آئی کیو یکساں ہوتا ہے

اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان سب کا آئی کیو لیول جماعتی منافقووں سے زیادہ ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔
[hilar]
 

PTMLN

Politcal Worker (100+ posts)
London Plan bnao ya dubai plan bnao. Baad me london Thumakta hi rahay ga. Aur PATI mosam tabdeel hotay hi apnay apnay gharoon ko rawana hongi.
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان سب کا آئی کیو لیول جماعتی منافقووں سے زیادہ ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔
[hilar]
ان جماعتی باندروں کو خوش ہونا چاہیے کہ ان کے سب سے بڑے منافق بندر کو دونوں طرف اچھلنے کودنے کا موقع مل جاتا ہے چار دن بلے بلے ہو جاتی ہے ....ورنہ اگر دھرنا نہ ہو احتجاج نہ ہو تو ان کو کتا بھی منہ نہیں لگاتا ........:chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli: