Kitne bhi corruption ilzamat lag jaye magar logh vote phir bhi PPP aur PML-N ko dengen :- Rauf Klasr

syedalam1991

MPA (400+ posts)
totally agreed, some on this very forum are going to strange lengths and weird arguments in defending proven corrupt, killer, and liar Sharif family. Shame on them.
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
بشک اس میں کوئی شک نہیں کا معاشرہ ان کی سخت گرفت میں ہے اور اس سے نکلنے کئی مزید دےھائیاں لگ جائیں گی پاکستان کو..... یہ الله تعالیٰ کی طرف سے بھی کچھ قوموں کا عروج و زوال کا معملا اس کے ہاتھ میں ہوتا جیسے وہ جب چاہتا ہے تبدیل کردیتا ہے پر اس میں بھی کئی سال اور نسلیں لگ جاتی ہیں - حضرت عیسیٰ کو سلب پر لٹکانے والے یہودیوں کے بارے میں بھی الله تعالیٰ نے قرآن میں کہا ہے کہ میں ان عیسیٰ کے مان نے والوں کو یہودیوں پر تاقیامت سبقت پر رکھوں گا اور یہی وجہہ ہے کے ہم دیکھتے ہیں کے سیاسی طور پر یہودی آج بھی مغربی دنیا کے رحم و کرم پر ہے اس کے باوجود کے وہ معاشی طور پر مضبوط ہیں ...اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیۓ لوگوں کو پاکستان میں کے ٢٠١٨ کے انتخبات میں بھی نواز شریف ہی بظاھر منتخب ہوتا نظر آتا ہے اور سندھ میں بھی زرداری کی حکومت ہی رہے گی.. پر واللہ علم
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
Re: Why Nawaz Shareef himself formed a judicial commission ? Najam Sethi explains

تو تو رہنے ہی دے تیری اپنی کرکٹ لیکس آنے والی ہے
 

Hasnad

Senator (1k+ posts)
lack ofeducation is big problem in Pak that's why ye loog bar bar hamara sar par baithne aa jate hai
 

Back
Top