يو ٹرن کیا ہوتا ہے ؟
2008میں
پیپلز پارٹی بھی زرداری صاحب کا ساتھ چھوڑ دے تو ہم نہیں چھوڑیں گے - نواز شریف 2011میں گو زرداری گو .. زرداری کو سڑکوں پر نہ گھسیٹا تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہے - عمران خان زرداری کی بی ٹیم ہے ، عمران خان کو ووٹ دیا تو زرداری آ جائےگا 2014،میں حکومت بچانے کیلئے اسی زرداری کے قدموں میں لیٹ گئے کہ استاد جی ہمیں عمران خان سے بچا لو :p.....اس حقیقت کو جانتے ہوئے بھی اگر کوئی شیر شیر کے نعرے لگاتا ہے تو یقیناً وہ کوئی عام بندہ نہیں بلکہ نورے کا ایک مطمئن
:pويسے کل چھوٹے مياں ملاقات ميں نظر نہيں آئے۔۔۔۔ شرمندہ تو ہو گے
بہت ہيں اتنے يو ٹرن يہ اور شئير کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔