King Bilawal Bhutto Zardari visits Civil Hospital

Qalandari1

Banned
Close
CIlfw6nVAAEl-w_.jpg
Previous
Next

Close
CIlfx7oUsAA1OU7.jpg
Previous
Next
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
اس بلاول کو اگر کچھ کرنا ہے ، تو اس کو باپ اور پپھو کی قید سے آزاد کرنا ہو گا - وہ داغ جو ان نے لگائے ہے یہ کبھی نہیں دھو سکتا - اعتزاز احسن - رضا ربانی جیسے لوگوں کو اس کے ساتھ کر دینا چاہئیے - اگر پارٹی میں تھوڑی بہت جان ڈالنی ہے
 

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Too little too late.....like father like son who thinks he/she is a King in democratic country.
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Why are you calling him a king? Are you accepting that PPP is a monarchy and democracy is used only to fool people?
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
غور سے دیکھو تو پورا سیٹ جعلی ہے ، اچھا ڈرامہ سٹیج کیا ہے مگر صاف پتہ چل رہا ہے :biggthumpup:
 

know-how

Banned
Firstly u need to decide whether bilawal is a King or Queen?
Secondly, thts not 80's or 90's tht ppl cud b lured wd such ludicrous showbazi.
nd lastly, dnt engage him in polictics to waste his precious time n send him to Almas Bobi so tht he cud b trained for professional life.
Many Thnx.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر بلاول زرداری کو کچھ کرنا ہے تو اسے اُن خوشامدیوں سے بچانا ہے جو ابھی سے اس کے سر پر شاہی تاج رکھ رہے ہیں۔۔۔ امید ہے آپ سمجھ گئے ہون گے۔
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
باپ مسٹر ٧٠ پرسینٹ، پھپو مسز ٥٠ پرسینٹ اور بیٹا ٥٠ پرسینٹ عورت،٥٠ پرسینٹ مرد. پوری فیملی میں ہی کھوٹ ہے اور باقی قلندری جیسے لوگ ١٠٠ پرسینٹ غلام
 

Harris35

MPA (400+ posts)
I appreciate his visit to the hospital despite having differences with PPP , I appreciate his this step , we shouldn't be so hard on peoples. I hope he continue to do that for his peoples supporters and also for the peoples of Karachi and Sindh, he needs to put pressure on the sindh government to perform better
 

shahidalirwp

MPA (400+ posts)
zardari ne is bechare ke liye actually chora hi kuch nahi jo yeh kuch kar sake ..anywayz yeh bhi apne baap ki 100 % Copy hai aur kuch nahi

 

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں سب ممکن ہے ڈاکو زرداری جب صدر بن سکتا تو یہ ہیجڑا بھی اگلا وزیراعظم بن سکتا ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Haters please register your crying in the comments box below.

پہلے تو لفظ کنگ کا استعمال بند کرو جمہوریت میں برا حال ہے بادشاہت میں کیا ہو گا
دوسرا اس کے نانا اس کی ماں اس کا باپ اس کے مامے چاچے پھوپھیاں حکومت میں رہےاور انہی کے صوبے میں کبھی لوگ تھر میں مرتے ہیں کبھی کراچی میں کبھی ٹارگٹ کللنگ میں کبھی قبضہ میں کبھی پیاس سے اور ان کی حکومت اس کی حصہ دار ہےاس نے اس سب کے لیے کیا کیا؟لوٹ مار کے پیسے سے روٹی کھانے کے سوا؟
. تو یہ کیا تیر مار لے گا کسی کو کوئی امید نہیں نہ خواہش اس سے
.
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
جس کا ماں رشواتستانی کی ملکہ


باپ خباثت کا بادشاہ


وہ بلاول خود کیا ہو گا .....


بلاول زرداری کی نسل زرداری اور حاکم الی زرداری والی ہے ، آپ خود جان لو یہ نسل دار نسل خبیث ہیں
 

Back
Top