Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو کو پھانسی ایک قتل کیس میں ہوئی_
ممتاز قادری کو بھی پھانسی قتل کیس میں ہوئی_
بھٹو کا مزار اور برسی سب جائز ہے، جائز کے ساتھ ساتھ برسی کے لیے پیسے بھی سرکاری خزانے سے لیے جا رہے ہیں_ ممتاز قادری کی باری یہ سب نا جائز کیوں ہو جاتا پے؟
لبرل پی پی اینڈ نورا کمپنی سے معذرت لیکن کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
(bye)

- Featured Thumbs
- http://m.memegen.com/efslig.jpg