پٹواری ایسی جاہل مخلوق ہے کہ یہ نہ تو کسی پاناما کو اور نہ کسی منی ٹریل کو جانتی ہے ہاں البتہ اگر جانتی ہے تو ایک قیمے والی نان وہ بھی کھوتے قیمے کی بیغیرت
سونے دو سونے دو یہ قوم میرے سمیت سو رہی ہے۔ ان سب باتوں سے ہمیں کیا لینا دینا مٹی پاؤ جی انڈین مووی دیکھنے دو۔ یہ جو لوگوں کی ضمیر جھنجھوڑنے کا ٹیکہ لئے پر رہی ہے اسکا اپنا ضمیر سارے پاکستان کو معلوم ہے۔ اس کو گھاس ملنی چاہیے اگر نہ دو تو یہ اگلے دن اس کے خلاف پروگرام شروع کردیتی ہے۔